تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوکھا" کے متعقلہ نتائج

گَوکھا

گائے کا چمڑا، گائے کی کھال

اَوکھا گَوکھا

گن٘وار ، دیہاتی ، احمق ، ایسا ویسا

گَوکھ

کسی عمارت کے سامنے کا وہ کھلا ہوا حصہ جو ستونوں پر کھڑا ہو ، برساتی ، غلام گردش ، چَھجا ، گھر ، گرجا.

گودھا

چمڑے کا ٹکڑا جو تیر انداز بائیں بازو پر باندھتے ہیں تاکہ کمان کی تانت سے زخم نہ لگے

گوپھا

حلقہ، دائرہ، کولا، کولیا

گوجھا

(کنایۃً) (ہندو عورت) جیب، پاکٹ، کیسہ، خریطہ

گُوڑھا

گُڑھا (شہتیر، جہازیا کشتی کے پیچ کا شہتیر)

گوڑھا

(کاشت کاری) وہ کھیت جو گانو کے قریب ہوں ؛ مکان (مع شاگرد پیشہ کی کوٹھریوں وغیرہ کے)

گُوجھا

ایک وضع کا میٹھا پکوان، گجھیا، گجیا، سموسہ

گائِکَہ

گائک (رک) کی تانیث ، گانے والی.

گورْکھا

علاقہ نیپال کا باشندہ یہ لوگ عموماً جفاکش ؛ محنتی اور اچھے فوجی سپاہی مانے جاتے ہیں

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گَہْکی

گاہک، خریدار

گایَکی

گانے کا انداز، گانا، گانے کا اعلی فن

گائِیکَہ

گانا گانے والی ، ڈومنی ، مطربہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوکھا کے معانیدیکھیے

گَوکھا

gaukhaa•गौखा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَوکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) گاؤدی، نادان، بے وقوف
  • گائے کا چمڑا، گائے کی کھال
  • مذکر، گائے کا چمڑا، صفت، کودَنْ، مونث، کے لئے گوکھی

Urdu meaning of gaukhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) gaa.odii, naadaan, bevaquuf
  • gaay ka cham.Daa, gaay kii khaal
  • muzakkar, gaay ka cham.Daa, sifat, kodan॒, muannas, ke li.e gokhii

English meaning of gaukhaa

Noun, Masculine

  • cow hide or leather
  • fool, simpleton

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone