زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
’’ظروف‘‘ سے متعلق الفاظ
’’ظروف‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اَڈّی
(تیاری زیور) سونا پکانے کی بھٹی نما بنی ہوئی جگہ، (مجازاً) وہ ظرف جس میں سونا صاف کرنے کو تیزاب میں گلایا جاتا ہے
اِکْواھی
: (پٹے پازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے (ا پ و ، ۸ ، ۳۸)
چَپ
۲. وہ گھوڑا جس کی اگلی بائیں پنڈلی (بایاں ہاتھ) کا نچلا حصہ سفید ہو ، یہ نہایت منحوس خیال کیا جاتا ہے.
دامَنِ
۱. کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کُرتے، ان٘گرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حِصّہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حِصّہ .
لَٹّو
(آتش بازی) مٹی کا گولہ جس کے اندر بارود بھری ہوتی ہے اس کے سوراخ میں سے ایک فلیتہ نکلا ہوتا ہے جس کو آگ دکھانے سے وہ گھوم کر دھماکے سے پٹھتا ہے
نَیچَہ
۔(ف۔ بالفتح وفتح سوم)مذکر۱۔حقہ کے لے ۔حقّہ کی نلیاں۲۔(اردو ) وہ لے جس کے ذریعہ سے عرق کھینچتے ہیں۳۔(اردو۔ لکھنؤ) (کنایۃً) صفت بہت دُبلا۔ بطور تشبیہ مستعمل ہے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔