تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِعا" کے متعقلہ نتائج

وِعا

(لفظاً) برتن، ظرف

وِعا تُخْم

رک : وعا تخمی ۔

وِعا تُخْمی

(نباتیات) پودا جس کا بیج بیج دانی میں بند ہوتا ہے ، بند تخم (پودا) ۔

وِعائی

(نباتیات) وعا (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ رگ یا نالیوں کے نظام سے متعلق یا منسوب ؛ رگوں پر مشتمل ، نسوں والا ، رگ دار ۔

وِعائی گَٹّھا

(نباتیات) چوبی ریشے اور دھاگوں پر مشتمل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودوں کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے ، حزمہ ثنائی ۔

وِعائی ڈورَہ

(نباتیات) پودے کی باریک رگ یا ریشہ ۔

وِعائی ثَمَر

(نباتیات) ایسے پھل دار درخت جن کی تخم دانیاں ایسے خولوں میں گھری ہوتی ہیں جو ان کا حصہ نہیں ہوتے ، ملفوف ثمرہ ۔

وِعائی نِظام

(نباتیات) پودے میں باریک رگوں یا نالیوں کا نظام ، وریدی نظام ۔

وُعّاظ

نصیحت کرنے والے، وعظ کرنے والے، واعظین

وُِعائی اُستُوانَہ

(نباتیات) ستون ِعروقی ، استوانہ قناتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وِعا کے معانیدیکھیے

وِعا

vi'aaवि'आ

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

وِعا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) برتن، ظرف
  • خون یا کسی اور سیال کی نالی یا رگ، نس، ورید

Urdu meaning of vi'aa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) bartan, zarf
  • Khuun ya kisii aur syaal kii naalii ya rag, nas, variid

English meaning of vi'aa

Noun, Masculine

  • (lexical) vessel

वि'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पात्र, बरतन, ज़फ़
  • (लफ़ज़न) बर्तन, ज़र्फ़, ख़ून या किसी और स्याल की नाली या रग, नस, वरीद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِعا

(لفظاً) برتن، ظرف

وِعا تُخْم

رک : وعا تخمی ۔

وِعا تُخْمی

(نباتیات) پودا جس کا بیج بیج دانی میں بند ہوتا ہے ، بند تخم (پودا) ۔

وِعائی

(نباتیات) وعا (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ رگ یا نالیوں کے نظام سے متعلق یا منسوب ؛ رگوں پر مشتمل ، نسوں والا ، رگ دار ۔

وِعائی گَٹّھا

(نباتیات) چوبی ریشے اور دھاگوں پر مشتمل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودوں کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے ، حزمہ ثنائی ۔

وِعائی ڈورَہ

(نباتیات) پودے کی باریک رگ یا ریشہ ۔

وِعائی ثَمَر

(نباتیات) ایسے پھل دار درخت جن کی تخم دانیاں ایسے خولوں میں گھری ہوتی ہیں جو ان کا حصہ نہیں ہوتے ، ملفوف ثمرہ ۔

وِعائی نِظام

(نباتیات) پودے میں باریک رگوں یا نالیوں کا نظام ، وریدی نظام ۔

وُعّاظ

نصیحت کرنے والے، وعظ کرنے والے، واعظین

وُِعائی اُستُوانَہ

(نباتیات) ستون ِعروقی ، استوانہ قناتی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone