تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْدُوقْچَہ" کے متعقلہ نتائج

صَنْدُوقْچَہ

چھوٹا بکس (صندوق سے چھوٹا اور صندوقچی سے بڑا) اوسط سائز کا بکس

صَنْدُوقْچی

چھوٹے سے چھوٹا صندوق

صَنْدُوقْچی قَبْر

وہ قبر جو میّت کے قد کے برابر لمبی ، قدِّ آدم یا سینے کے برابر گہری اور دونوں پہلو پتاؤ کے واسطے چنے ہوئے ہوں ، بغلی کی ضد .

صَنْدُوقی

صندوق سے منسوب، صندوق کی وضع قطع کا

صَنْدُوق

ابھرا ہوا، آگے کو نکلا ہوا

ڈاک کا صندوق

وہ بکس جس میں خط ڈالتے ہیں ، لیٹر بکس

سِینَہ صَن٘دُوق

اُبھرے ہوئے سینے والا ، چوڑے چکلے سِینے والا ، صندوق جیسے چوڑے چکلے سینے والا .

صَنْدُوق سِینَہ

صندوق کو سینے سے استعارہ کرتے ہیں

صَنْدُوقِی قَبْر

وہ قبر جو سیدھی کھدی ہوئی ہوتی ہے

صَندُوقی طُربَت

A sarcophagus.

صَندُوقی لَحَد

box-shaped grave

صَنْدُوق خانہ

وہ الماری جس میں کپڑے رکھتے ہیں

صَنْدُوق ساز

صندوق بنانے والا

صَنْدُوقی جَبِیرَہ

(جبیریات) وہ صندوق نما تختہ بند جو ٹوٹی ہوئی ہڈّیوں پر لکڑی کی پتلی تختیوں وغیرہ اور کپڑے کی پٹیوں کی مدد سے باندھ دیا جاتا ہے ، پلاسٹر.

صَندُوقِ مُرْدَہ

ताबूत, शव रखने का लकड़ी का संदूक़नुमा पात्र।।

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْدُوقْچَہ کے معانیدیکھیے

صَنْدُوقْچَہ

sanduuqcha•संदूक़चा

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: ظروف نباتیات

  • Roman
  • Urdu

صَنْدُوقْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا بکس (صندوق سے چھوٹا اور صندوقچی سے بڑا) اوسط سائز کا بکس
  • (نباتیات) ڈوڈا

شعر

Urdu meaning of sanduuqcha

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa baks (sanduuq se chhoTaa aur sanduukchii se ba.Daa) ausat saa.iz ka baks
  • (nabaatiiyaat) DoDaa

English meaning of sanduuqcha

Noun, Masculine

  • small box, casket
  • (Botany) cotton

संदूक़चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा संदूक़
  • कपास का फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْدُوقْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْدُوقْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone