تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْھَروٹا" کے متعقلہ نتائج

پَتْھَروٹا

اوکھلی کی قسم کا پتھر سے بنا ہوا پیالہ نما ظرف جس میں مسالا وغیرہ پیستے ہیں، پتھر کا پیالہ، کھول

پَتْھَروٹی

پتھروٹا کی تصغیر

پَتْھَروڑا

رک : پتھورا .

پَکھرَوٹا

۔ (ھ) مذکر۔ (عو) چاندی سونے کے ورق جو پان کے بیڑے پر لپیٹ دیتے ہیں۔ ۲۔ وہ گلوری جس پر سونے چاندی کے ورق لگائے جائیں۔

پَتَّھر چَٹا

سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پَتْھرا

ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.

پَتَّھرا

پَتْھرِیلا

جس زمیں میں پتھر کے ذرات ملے ہوں، جس میں پتھر ملا ہو، کنکریلا، پتھر کا پتھر ملا ہوا

پَتْھرانا

پتھر کی حالت اختیار کر لینا ، سخت ہو جانا.

پَھرُوا

رک : پھاوڑا .

پِھروا

لکڑی کا بنا ہوا ایک برتن

پَتَھورا

وہ جگہ جہاں اپلے پاتھے جاتے ہیں، گوبر پاتھنےکی جگہ

پَکَھوٹا

رک : پکھاٹا.

پَھرّاٹا

پرندے (یا پھر برے) کے اڑنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْھَروٹا کے معانیدیکھیے

پَتْھَروٹا

pathrauTaa•पथरौटा

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: آلات ظروف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَتْھَروٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اوکھلی کی قسم کا پتھر سے بنا ہوا پیالہ نما ظرف جس میں مسالا وغیرہ پیستے ہیں، پتھر کا پیالہ، کھول
  • پتھر کی کون٘ڈی یا نندولا

Urdu meaning of pathrauTaa

  • Roman
  • Urdu

  • okhlii kii qasam ka patthar se banaa hu.a piyaalaanumaa zarf jis me.n masaala vaGaira piiste hain, patthar ka piyaalaa, khol
  • patthar kii kuunDii ya nandolaa

English meaning of pathrauTaa

Noun, Masculine

  • bowl made of stone used for grinding

पथरौटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर का बना हुआ कटोरे की तरह का एक प्रकार का बड़ा पात्र जिसमें मसाला एवं जड़ी बुटी इत्यादि कूटी जाती है
  • पत्थर की कूंडी या नंदोला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْھَروٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْھَروٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone