تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرُو" کے متعقلہ نتائج

مُہرُو

(بھنڈے برداری) حقے (کلی) کے ٹیروے کا اصطلاحی نام ، گڑگڑی ، جس میں چلم رکھی جائے

مارُو

مارنے والا ، جنگجو ، لڑاکو ، ہلاک کرنے والا ، قاتل ؛ مہلک .

مَہ رُو

جس کا چہرہ چاند کی طرح روشن ہو، حسین، خوبصورت (مراد) معشوق نیز اولاد

ماہ رُو

چاند کی طرح خوبصورت، چاند سے چہرے والا؛ مراد: حیسن محبوب

مارُو بَینگَن

ایک قسم کا بینگن

مارُو بَیگَن

رک : مارو (معنی ۶) ۔

مَہرُوع

(طب) دیوانہ

ماروا

رک، مارُو

ماروں مار

فوراً ، بعجلت تمام ، پُھرتی سے ، تیزی سے .

مِہرواں

رک : مہربان ۔

ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

مَعْرُوف

پہچانا ہوا، مشہور

مَہروب

A runaway, deserter, fugitive, escaped.

مَعْرُوق

(طب) رگوں والا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَعْرُوض

۱۔ عرض کیا گیا ، پیش کیا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرُو کے معانیدیکھیے

مُہرُو

muhruu•मुहरू

وزن : 22

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

مُہرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بھنڈے برداری) حقے (کلی) کے ٹیروے کا اصطلاحی نام ، گڑگڑی ، جس میں چلم رکھی جائے

Urdu meaning of muhruu

  • Roman
  • Urdu

  • (bhanDe bardaarii) hukke (kalii) ke Tiyar ve ka istilaahii naam, gi.D-gi.Dii, jis me.n chilim rakhii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone