تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھولْنی" کے متعقلہ نتائج

چھولْنی

کھرپی

چھالْنی

ایک آلہ جس سے چھلکا اتارتے ہیں .

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

چَھلْنی

آٹا وغیرہ چھاننے کا آلہ، چھننی

چِھلونی

سودے سلف کی خرید و فروخت پر اڑے تھڑے کا حق جو اشیا کی تول یا ناپ کی کور کسر کے پورا کرنے کا دستور سمجھا جاتا ہے ، روکھن .

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

چالْنی

چھلنی، چھننی

چھونی

زمین، ارض

چُھونی

مس کرنے کا عضو یا آلہ ؛ (حیوانیات) کیڑوں کا وہ عضو جس سے وہ چیزوں کو مس کرتے ہیں کیڑوں کی مان٘ڈ یا مون٘چھ.

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چَلَن

چلنے کی کیفیت یا حالت، حرکت، گردش

چَلانا

روانہ کرنا، چلنے کے عمل سے گزرنا

چلانی

चलान संबंधी, जैसे-चलानी मुकदमा, बिक्री के लिए माल बाहर भेजने का काम या व्यवसाय, दूसरे स्थान से बिकने के लिए आया हुआ, जैसे-चलानी आम, चलानी परवल

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھولْنی کے معانیدیکھیے

چھولْنی

chholnii•छोलनी

وزن : 212

موضوعات: ظروف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھولْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھرپی
  • (شکر سازی) گنّے کے پتے کاٹنے اور پوریں صاف کرنے کا دران٘تی کی طرح کا دھاردار اوزار
  • چھولنے کا اوزار، چلم میں چھید بنانے کا اوزار، حلوائیوں کا کڑھائی کھرچنے کا اوزار، جو کھرپی کی شکل کا ہوتا ہے

Urdu meaning of chholnii

  • Roman
  • Urdu

  • khurpii
  • (shukr saazii) gine ke patte kaaTne aur pore.n saaf karne ka daraantii kii tarah ka dhaaradaar auzaar
  • chholne ka auzaar, chilim me.n chhed banaane ka auzaar, halvaa.iyo.n ka ka.Daa.ii kharchne ka auzaar, jo khurpii kii shakl ka hotaa hai

English meaning of chholnii

Noun, Feminine

  • trowel

छोलनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छीलने का औज़ार
  • हलवाइयों की कड़ाही खुरचने का खुरपी जैसा एक औज़ार; खुरचनी

چھولْنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھولْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھولْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone