تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون" کے متعقلہ نتائج

کَون

گھوڑا.

کَون ہو

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَون ہے

ہے کوئی ایسا ، کوئی نہیں .

کَون ہُوں

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَونلَہ

ایک درخت کا پھل ہے، نارنگی کی قسم سے مگر اس سے بڑا ہوتا ہے پک کر نارنگی کی طرح رس دار ہو جاتا ہے

کَونچَہ

(حلوائی) رک: کون٘چا، لمبے دستے کا کھپچا.

کَون شَے ہے

کیا چیز ہے ، کیا بلا ہے.

کَون اَمْر ہے

کیا مسئلہ ہے، کیا معاملہ ہے.

کَون سے

کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَون بَشَر ہے

ہم نہیں جانتے کہ وہ کون ہے

کَون بات ہے

کوئی موقع نہیں ہے

کَون ہوتا ہے

کیا تعلق ہے ، کیا رشتہ ہے.

کَون کَہْتا ہے

ایسا کرنے کو کسی نے نہیں کہا، ایسا نہیں کرنا چاہئے، میں نہیں کہتا، کوئی نہیں کہہ سکتا، کسی کی مجال نہیں کہ کوئی کچھ کہہ سکے، کس نے کہا، اگر کوئی کہتا ہے تو غلط کہتا ہے، ۔کوئی نہیں کہتا

کَون سُنتا ہے

۔کوئی نہیں سنتا ہے۔ ؎

کَون سا

کسی مجموعے میں سے کسی ایک کے متعلق استفسار یا تخصیص و تعین کے لیے استفسار

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

کَون سا دِن ہے

کس دن ، کوئی ایسا دن نہیں.

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

کَونی

دیدہۘ پشت، وہ شخص جسے علت مشائخ ہو

کَون وَقْت ہوا

کتنی دیر سے، کب سے، دیر ہوگئی، مدَت ہوگئی

کَونَیْن

دونوں جہاں، دنیا و آخرت، دنیا اورعاقبت، دنیا اور عالم آخرت

کَون چِڑِیا ہے

کیا حقیقت ہے، کوئی حیثیت نہیں.

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہو

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

کَون کَہے ران ڈھانکو

کسی کا عیب جاننا مگر متنبَہ نہ کرنا اس لحاظ سے کہ بلاوجہ بُرا کون بنے

کَونَوں

कोई

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

کَونْٹَر

رک : کاؤنٹر ، غلک تختہ ، روپے گِنے کی میز یا تختہ ، روپے کے لین دین کی میز یا تختہ (بنک ، ہوٹل ، دکان وغیرہ میں).

کَون سے لَعْل لَگے ہیں

کیا خاص بات ہے، کیا خوبی ہے، کوئی خوبی نہیں

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کِسی کی سُنْتا ہے

کوئی کسی کا کہا نہیں مانتا، سب اپنی مرضی کے مالک ہیں، کوئی کسی کی داد فریاد نہیں سنتا.

کَونْسَرْٹ

موسیقی کا پروگرام ، موسیقی کی محفل.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کَوندا ہونا

کوندا لگنا ، بجلی چمکنا.

کَونْسِل ہونا

کونسل کرنا (رک) کا لازم ، باہم صلاح مشورہ ہونا.

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

کَونْسْلَر

قونصلر ، سفیر ، ایلچی ، سفارت کار.

کَونْسِل ہال

مشورہ کرنے کی جگہ ، ایوانِ نمائندگان.

کَونْسا دِل ہے

کتنا سخت ہے ، کتنا بے رحم دل ہے.

کَونْیاتی

کائناتی ، آفاقی.

کَون مُشْکِل

کون سی مشکل .

کَون سے قُرآن میں لِکھا ہے

۔کس قاعدہ سے جائز ہے۔ (بنات النعش) دکھا تو کون سے قرآن میں لکھا ہے کہ بچّہ پیٹ یں ہو اور بچّے والی چلے پھرے اور کام کرے۔

کَوندْھ

رک : ’’کوند‘‘ ، چمک.

کَون سے مَرْض کی دَوا ہے

۔کس کام کا ہے۔ اِس سے کیا فائدہ ہے۔ محض نکمسا ہے۔ ؎ ؎ مخاطب سے کس مرض کی دوا ہو۔ کون سے مرض کی دوا ہو کہتے ہیں۔

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

کَونْیات

کائنات کا علم، کائنات سے متعلق تحقیق کہ کس طرح وجود میں آئی، وہ علم جو وجود کائنات کے اسباب و علل سے بحث کرتا ہے

کَون سی حَدِیث میں آیا ہے

کسی قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ بات درست نہیں.

کَون سی چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں.

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

کَون دِن تھے

کیسا اچھا زمانہ تھا، کتنا عُمدہ وقت تھا، کیسے اچھّے دن تھے

کَون سے روز

کس روز، کس دن

کَوندَن

کوند (۱)، چمک دمک، بجلی کا لپکا، تراکیب میں مستعمل

کَونمَل

رک : کومل.

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے

کَون جانے

خُدا معلوم، کسے خبر، کسی کو نہیں معلوم، کوئی نہیں جانتا

کَوندا

بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون کے معانیدیکھیے

کَون

kaunकौन

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: تصوف ظروف

  • Roman
  • Urdu

کَون کے اردو معانی

ضمیر

  • حقیقت ، نشان ، پتا.
  • گھوڑا.
  • ۔ (ع۔ ہوجانا۔ وجود میں آنا) مذکر۔ دنیا۔
  • ۔(ھ) ۱۔کلمہ استفہام۔ (الف) ذوی العقول کے لئے اس کا استعمال بغیر سا اور سی کے صحیح ہے۔ ؎ (ب) غیر ذوی العقول کے لئے سا اور سی کے ساتھ مستعمل ہے۔ کون سی بات تم بھول گئے۔ عورتیں سا اور سی کے بغیر بولتی ہیں۔ ؎ ۳۔ اگر استفہام کا مقام نہ ہو تو آسماے زبان کے واس

صفت

  • کسی شخص یا ذات کی حیثیت و نوعیت معلوم کرنے کے لیے کلمۂ استفہام (ذوی العقول کے لیے مستعمل).
  • کسی شے کی حیثت، نوعیت، مقدار معلوم کرنے کے لے سوالیہ کلمہ، کلمۂ استفہام (برائے غیر ذوی العقول).
  • مشتبہ حالت میں کسی کو ٹوکنے اور روکنے کا کلمہ.
  • حقیقت، حیثیت معلوم کرنے کا کلمہ ، حقیقت کیا ہے کیا چیز ہے کی جگہ مستعمل.
  • کونسا کی جگہ مستعمل.
  • کیا.
  • کوئی.
  • اظہارِ نفی کے لیے، استفہامِ انکاری، کوئی نہیں.
  • (استفسار کے لیے) کوئی ہے (بے مثل و بے مانند ظاہر کرنے کے لیے یعنی کوئی نہیں).
  • . کتنا (کتنی، کتنے) (ظرف زماں کے ساتھ).
  • کیسا (کیسی، کیسے).
  • کسی فعل کے ساتھ اس کی نفی کے لیے بحالت متکلم، یعنی میں باہم ایسا نہیں کرتے یا کرینگے کی جگہ، کسے غرض پڑی.

اسم، مذکر

  • ہونا ، ہستی ، وجود ، تخلیق ، نئی چیز پیدا ہونا.
  • دنیا ، جہاں ، عالم.
  • (تصّوف) ہر امر وجودی کو کہتے ہیں.

شعر

Urdu meaning of kaun

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqat, nishaan, pata
  • gho.Daa
  • ۔ (e। hojaana। vajuud me.n aanaa) muzakkar। duniyaa
  • ۔(ha) १।kalima istifhaam। (alif) zavii alaaqol ke li.e is ka istimaal bagair saa aur sii ke sahii hai। (ba) Gair zavii alaaqol ke li.e saa aur sii ke saath mustaamal hai। kaun sii baat tum bhuul ge। aurte.n saa aur sii ke bagair boltii hain। ३। agar istifhaam ka muqaam na ho to aasame ke vaas
  • kisii shaKhs ya zaat kii haisiyat-o-nau.iiyat maaluum karne ke li.e kalmaa-e-istifhaam (zavii alaaqol ke li.e mustaamal)
  • kisii shaiy kii hiisat, nau.iiyat, miqdaar maaluum karne ke le savaaliya kalima, kalmaa-e-istifhaam (baraa.e Gair zavii alaaqol)
  • mushtaba haalat me.n kisii ko Tokne aur rokne ka kalima
  • haqiiqat, haisiyat maaluum karne ka kalima, haqiiqat kiya hai kyaa chiiz hai kii jagah mustaamal
  • kaunsaa kii jagah mustaamal
  • kiya
  • ko.ii
  • izhaar-e-nafii ke li.e, istifhaam-e-inkaarii, ko.ii nahii.n
  • (istifsaar ke li.e) ko.ii hai (bemisal-o-bemaanind zaahir karne ke li.e yaanii ko.ii nahiin)
  • . kitnaa (kitnii, kitne) (zaraf-e-zamaa.n ke saath)
  • kaisaa (kaisii, kaise)
  • kisii pheal ke saath us kii nafii ke li.e bahaalat mutakallim, yaanii me.n baaham a.isaa nahii.n karte ya karenge kii jagah, kise Garaz pa.Dii
  • honaa, hastii, vajuud, taKhliiq, na.ii chiiz paida honaa
  • duniyaa, jahaa.n, aalam
  • (tasavvuf) har amar vajuudii ko kahte hai.n

English meaning of kaun

Pronoun

  • what? which? who? what kind of? no one (as negative interrogative), Being, Existence

Noun, Masculine

  • being, existence
  • essence
  • nature
  • world, the universe

कौन के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • १ = किसने
  • एक प्रश्नवाचक सर्वनाम, जो किसी वस्तु, व्यक्ति आदि के संबंध में जानकारी प्राप्त करने के लिए प्रयुक्त होता है। जैसे-(क) अभी यहाँ कौन आया था ? (ख) आज कौन पुस्तक लाऊँ ?
  • कोई व्यक्ति। जैसे पता नहीं अभी कौन इधर आया था ? वि० किस तरह या प्रकार का ?
  • दुनिया, जग, संसार, क्या चीज़, परिचय पूछने का शब्द
  • एक प्रश्नवाचक सर्वनाम जो किसी व्यक्ति के संबंध में जिज्ञासा करता है।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संसार, जगत्, दुनिया, उत्पत्ति, सृष्टि, तख्लीफ़।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَون

گھوڑا.

کَون ہو

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَون ہے

ہے کوئی ایسا ، کوئی نہیں .

کَون ہُوں

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَونلَہ

ایک درخت کا پھل ہے، نارنگی کی قسم سے مگر اس سے بڑا ہوتا ہے پک کر نارنگی کی طرح رس دار ہو جاتا ہے

کَونچَہ

(حلوائی) رک: کون٘چا، لمبے دستے کا کھپچا.

کَون شَے ہے

کیا چیز ہے ، کیا بلا ہے.

کَون اَمْر ہے

کیا مسئلہ ہے، کیا معاملہ ہے.

کَون سے

کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَون بَشَر ہے

ہم نہیں جانتے کہ وہ کون ہے

کَون بات ہے

کوئی موقع نہیں ہے

کَون ہوتا ہے

کیا تعلق ہے ، کیا رشتہ ہے.

کَون کَہْتا ہے

ایسا کرنے کو کسی نے نہیں کہا، ایسا نہیں کرنا چاہئے، میں نہیں کہتا، کوئی نہیں کہہ سکتا، کسی کی مجال نہیں کہ کوئی کچھ کہہ سکے، کس نے کہا، اگر کوئی کہتا ہے تو غلط کہتا ہے، ۔کوئی نہیں کہتا

کَون سُنتا ہے

۔کوئی نہیں سنتا ہے۔ ؎

کَون سا

کسی مجموعے میں سے کسی ایک کے متعلق استفسار یا تخصیص و تعین کے لیے استفسار

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

کَون سا دِن ہے

کس دن ، کوئی ایسا دن نہیں.

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

کَونی

دیدہۘ پشت، وہ شخص جسے علت مشائخ ہو

کَون وَقْت ہوا

کتنی دیر سے، کب سے، دیر ہوگئی، مدَت ہوگئی

کَونَیْن

دونوں جہاں، دنیا و آخرت، دنیا اورعاقبت، دنیا اور عالم آخرت

کَون چِڑِیا ہے

کیا حقیقت ہے، کوئی حیثیت نہیں.

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہو

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

کَون کَہے ران ڈھانکو

کسی کا عیب جاننا مگر متنبَہ نہ کرنا اس لحاظ سے کہ بلاوجہ بُرا کون بنے

کَونَوں

कोई

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

کَونْٹَر

رک : کاؤنٹر ، غلک تختہ ، روپے گِنے کی میز یا تختہ ، روپے کے لین دین کی میز یا تختہ (بنک ، ہوٹل ، دکان وغیرہ میں).

کَون سے لَعْل لَگے ہیں

کیا خاص بات ہے، کیا خوبی ہے، کوئی خوبی نہیں

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کِسی کی سُنْتا ہے

کوئی کسی کا کہا نہیں مانتا، سب اپنی مرضی کے مالک ہیں، کوئی کسی کی داد فریاد نہیں سنتا.

کَونْسَرْٹ

موسیقی کا پروگرام ، موسیقی کی محفل.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کَوندا ہونا

کوندا لگنا ، بجلی چمکنا.

کَونْسِل ہونا

کونسل کرنا (رک) کا لازم ، باہم صلاح مشورہ ہونا.

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

کَونْسْلَر

قونصلر ، سفیر ، ایلچی ، سفارت کار.

کَونْسِل ہال

مشورہ کرنے کی جگہ ، ایوانِ نمائندگان.

کَونْسا دِل ہے

کتنا سخت ہے ، کتنا بے رحم دل ہے.

کَونْیاتی

کائناتی ، آفاقی.

کَون مُشْکِل

کون سی مشکل .

کَون سے قُرآن میں لِکھا ہے

۔کس قاعدہ سے جائز ہے۔ (بنات النعش) دکھا تو کون سے قرآن میں لکھا ہے کہ بچّہ پیٹ یں ہو اور بچّے والی چلے پھرے اور کام کرے۔

کَوندْھ

رک : ’’کوند‘‘ ، چمک.

کَون سے مَرْض کی دَوا ہے

۔کس کام کا ہے۔ اِس سے کیا فائدہ ہے۔ محض نکمسا ہے۔ ؎ ؎ مخاطب سے کس مرض کی دوا ہو۔ کون سے مرض کی دوا ہو کہتے ہیں۔

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

کَونْیات

کائنات کا علم، کائنات سے متعلق تحقیق کہ کس طرح وجود میں آئی، وہ علم جو وجود کائنات کے اسباب و علل سے بحث کرتا ہے

کَون سی حَدِیث میں آیا ہے

کسی قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ بات درست نہیں.

کَون سی چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں.

کَون سی چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی چکی کا کھایا ہے، عموماً موٹے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

کَون دِن تھے

کیسا اچھا زمانہ تھا، کتنا عُمدہ وقت تھا، کیسے اچھّے دن تھے

کَون سے روز

کس روز، کس دن

کَوندَن

کوند (۱)، چمک دمک، بجلی کا لپکا، تراکیب میں مستعمل

کَونمَل

رک : کومل.

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے

کَون جانے

خُدا معلوم، کسے خبر، کسی کو نہیں معلوم، کوئی نہیں جانتا

کَوندا

بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone