تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُونڈا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُونڈا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کُونڈا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تسلا کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن.
- (آب پاشی) برہوں (نالیوں) میں پانی چھوڑنے کا نالے یا نلیا کے کنارے پختہ بنا ہوا چھوٹا چوبچہ (جل ہودہ).
- (مجازاً) (عورت) نذر نیاز کی تقریب، جس میں مٹھائی حلوہ وغیرہ جسے عموماً کونڈوں میں رکھتے ہیں جیسے موچھوں کا کونڈا، نذر، نیاز (خصوصاً امام جعفر صادق کی نیاز جو اکثر رجب کے مہینہ کی ۲۲ اور ۲۷ تاریخ کو ہوتی ہے، جمع میں مستعمل)، بزرگان دین کی نذر نیاز کی شیرینی
- بھنگ وغیرہ گھوٹنے کا خاص انداز کا بنا ہوا برتن.
- پودے بونے اور لگانے کا برتن، گملا، ناند.
- پھیلے منھ کا کم گہرا پیالے کی وضع کا برتن، چھوٹی ناند جو جانوروں کے دانہ پانی کے کام آتا ہے
- تھالا، تھانولا، درخت کے گرد پانی بھرنے کے لیے بنایا ہوا حلقہ.
- مویشی باندھنے کی جگہ.
- کپڑے رنگنے یا دھونے کا مٹی کا برتن.
- ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔مٹّی کا وہ برتن جس میں آٹا گوندھتے ہیں۔ ۲۔چھوٹی ناند۔ تسلا۔ ۳۔(عو) بزرگان دین کی نذر نیاز کی شیرینی۔ ؎
English meaning of kuunDaa
Noun, Masculine
- large shallow earthen basin for kneading flour in
- (Metaphorically) (Women) an offering made by Muslims to some saint, especially to Imam Jafar Sadiq during the month of Rajab (رجب), the ceremony in which this offering is made
- flower-pot
- trough
- vessel for grinding bhang
कूंडा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गहरे थाल जैसा मिट्टी का बर्तन
کُونڈا سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُونڈا مانْنا
کونڈے میں رکھ کر نیاز دلانے کا عہد کرنا، مراد بر آنے پر نیاز دلانے کا وعدہ کرنا، یہ منت ماننا کہ کونڈا بھریں گے، نذر ونیاز ماننا
کُونڈا بَھرنا
منّت پوری کرنا ، نیاز دلانا ؛ امام جعفر کی نیاز دلوانا ، ماہ رجب کی ۲۲ ویں تاریخ امام جعفر صادق کی نیاز دلوانا.
کُونڈا ڈَھکْنا
بحث و تکرار یا لڑائی کو کسی مرحلے پر بند کر دینا، معاملے کو دوسرے وقت پر اُٹھا رکھنا.
سَر کُونڈا
(نجّاری) دروازے کے پٹوں کو اندر سے بند رکھنے والی آڑ جو ایک چوکور یا گول مضبوط لکڑی ہوتی ہے ، دروازے کے پاکھے میں اس کا گھر بنا ہوتا ہے جس میں یہ لکڑی پڑی رہتی ہے ، بروقتِ ضرورت اس کو اندر سے کھین٘چ کر کواڑوں کے پیچھے اڑا دیتے ہیں تاکہ دروازہ باہر سے نہ کُھل سکے ، آڑ ڈنڈا.
مُونچھوں کا کُونڈا
لڑکے کی مسیں بھیگنے پر خوشی کی تقریب، اس میں شادی کی طرح کنبے والوں کو جمع کیا جاتا ہے
مُوچھوں کا کُونڈا
لڑکے کی مونچھیں نکلنے یا مسیں بھیگنے کی خوشی کی تقریب اور نذرو نیاز، وہ نیاز، جو لڑکے کی مسیں بھیگنے پر مسلمان عورتیں دلواتی ہیں، یہ نیاز سویوں پر ہوتی ہے
جاگْتی نَوبَت کا کُون٘ڈا
مراد ہر آنے پر نذر دلانے کا ایک قدیم طریقہ جس میں صبح اذان ک وقت نیاز دلائی جاتی تھی
سیل کا کُونْڈا
مُونٗچھوں کا کُونڈا ،عورتوں میں یہ رسم ہے کہ جب کسی لڑکے کی مسسیں بھیگنے لگتی ہیں تو اس کو بالغ ہونے اور آغاز جوانی کی علامت قرار دیتی ہیں ، اس خوشی میں سِوَیَاں دودھ شکر ڈال کر پکاتی ہیں اور کونڈے میں رکھ کر نیاز دلاتی ہیں ، غرض یہ ہوتی ہے کہ سِوَیّوں کی لڑیوں کے طرح مونچھیں بڑھیں ، اس رسم کو سیل کا کونڈا کہتے ہیں ، بطور جمع بھی استعمال ہوتا ہے ۔
پِیر دِیدار کا کُونْڈا
عورتوں کی ایک منت کہ جب کسی عزیز کے آنے کی بہت آرزو ہوتی ہے تو یہ منت مانتی ہیں
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharm
शर्म
.شَرْم
honour, esteem, reputation
[ Naukar jo ye jane ki mujhe khawind (Husband) pahachanta hai to use kam mein sharm aati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maGruur
मग़रूर
.مَغْرُور
vain, arrogant
[ Maghrur shakhs muashare ke liye lanat hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurbat
ग़ुर्बत
.غُرْبَت
poverty, indigence, destitution
[ Krishn Chand ko aurat, jawani, chandni-raat se hi muhabbat nahin balki ghurbat se bhi ek manfi qism ka ishq hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa'nat
ला'नत
.لَعْنَت
disgrace
[ Gurbat khwah jism ki ho khwah jaan ki ek laanat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aashara
मु'आशरा
.مُعاشَرَہ
society
[ Aaj ka mu'ashara matlab-paraston se bhara hua hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
reshmii
रेशमी
.ریشمی
bright and soften like silk, like: silky hair
[ Bhagalpuri reshmi sadiyan bahut mash.hur hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaavind
ख़ाविंद
.خاوِنْد
husband
[ Nauzaida (Newborn) ko kajal lgane ka neg khawind ki bahan anjam deti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diivaana
दीवाना
.دِیوانَہ
(Metaphorically) mad, insane, frenzied
[ Majnun laila ke ishq mein divana ho gaya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zulf
ज़ुल्फ़
.زُلْف
ringlet, lock, tress
[ Shaer ne lambe balon wali aurat ke zulfon ko ghanghor ghata ke manind thahraya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afsaana
अफ़्साना
.اَفْسانَہ
short story, fiction, tale, romance
[ Adab (Literature) mein afsana ko ek khas ahmiyat hasil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کُونڈا)
کُونڈا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔