تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِنجان" کے متعقلہ نتائج

فِنجان

قہوہ یا چائے پینے کی بلور یا چینی وغیرہ کی چھوٹی پیالی

فَنْجِیُون

ایک بُوٹی ، تمباکو کی ایک قسم ، سعالہ ، سعالی ، عربی میں حثیثۃ السعال کہتے ہیں ؛ دواء مستعمل .

فَنْداں

دھوکے باز ، عیّار .

فَنا

موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)

فُغاں

بانگ، فریاد

فرماں

فرمان کا مخفف

فُلاں

وہ شخص یا چیز جو ذہن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو

فَرْحاں

خوش، شاداں، مسرور، مطمئن، آسودہ

فِشَاں

جھاڑتا ہوا، جھاڑنے والا، چھڑکنے والا، برسنے والا، مرکبات میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہو کر چھڑکنے والا کے معنی دیتا ہے

فساں

دھار تیز کرنے کا پتھر، آسیانہ

فُرْجَہ

دو چیزوں کا درمیانی فرق ، شگاف ، چھید ، سوراخ ، دو چیزوں کے درمیان کا فاصلہ ، کشادگی.

فتّاں

فتنہ پیدا کرنے والا، فتنہ انگیز، آفت خیز (عموماً چشم محبوب کی صفت میں مستعمل)

فَجا

اچانک پیش آنے والی بات غیر متوقع معاملہ یا صورت حال، یکایک آ جانا

فاجعہ

اُبھارنے والا، بڑی مصیبت والا، ہولناک، پر درد و غم، خطرناک

فِجائی

اضطراری، فوری، دفعتہً ظہور میں آنے والا، اچانک یا بے ساختہ اظہار

اردو، انگلش اور ہندی میں فِنجان کے معانیدیکھیے

فِنجان

finjaan•फ़िंजान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

فِنجان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قہوہ یا چائے پینے کی بلور یا چینی وغیرہ کی چھوٹی پیالی

Urdu meaning of finjaan

  • Roman
  • Urdu

  • qahva ya chaay piine kii bilaur ya chiinii vaGaira kii chhoTii pyaalii

English meaning of finjaan

Noun, Masculine

  • a small porcelain (or earthenware) cup (out of which coffee etc. is drunk)

फ़िंजान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी सी चाय की पियाली, क़हवा पीने की काँच की छोटी पियाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِنجان)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِنجان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone