تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موڑھا" کے متعقلہ نتائج

موڑھا

سر کنڈے کی بنی ہوئی کُرسی، سرکنڈوں سے بنائی اور بانوں سے بُنی ہوئی بے تکیے کی یا تکیے دار کُرسی جس کی بیٹھک کا گھیرا بھی بانوں سے بنا ہوتا ہے نیز اس وضع کی کسی اور چیز سے بنی ہوئی نشست گاہ، مونڈھا

کاندھا موڑھا

(مرغ بازی) وہ مرغ جو ایک بازو جھکا کر چلتا ہو یا چلنے پھرنے اور لڑنے میں ایک بازو جھکا رکھتا ہو

موڑا

کوئی چیز دوسری سمت میں کرنا، پھرنا، گما دینا، واپس کرنا، لوٹانا، الٹا پھیرنا

میڑھا

مینڈھا، دنبہ

مَڑھا

مٹی کا بنا ہوا چھوٹا گھر، بڑی مڑھی

مَوڑھیَہ

رک : موڈھیہ ، بے وقوفی

مُوڑھی

چاول کو بھون کر بنایا گیا کرکرا، چاولوں کے بنے ہوئے مُرمُرے، اروا، پھروی

مُوڑھ

مورکھ، نالائق، بے وقوف، جاہل، نادان

موڑ کا

کلا ؛ مولکا ۔

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

مُڑ

مڑنا سے فعل امر، تراکیب میں مستعمل

موڑُو

(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

موڑنا

رُخ پھیرنا ، رُخ اِدھر سے اُدھر کرنا ؛ (کسی شے کا) رخ بدلنا ۔

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

مَڑائی

موڑنے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں موڑھا کے معانیدیکھیے

موڑھا

mo.Dhaa•मोढ़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

موڑھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر کنڈے کی بنی ہوئی کُرسی، سرکنڈوں سے بنائی اور بانوں سے بُنی ہوئی بے تکیے کی یا تکیے دار کُرسی جس کی بیٹھک کا گھیرا بھی بانوں سے بنا ہوتا ہے نیز اس وضع کی کسی اور چیز سے بنی ہوئی نشست گاہ، مونڈھا
  • مونڈھا، کندھا، شانہ

Urdu meaning of mo.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar kanDe kii banii hu.ii kursii, sarkanDo.n se banaa.ii aur baaNo.n se bunii hu.ii be takii.e kii ya takii.edaar kursii jis kii baiThak ka gheraa bhii baaNo.n se banaa hotaa hai niiz is vazaa kii kisii aur chiiz se banii hu.ii nashist gaah, muunDhaa
  • muunDhaa, kandhaa, shaana

English meaning of mo.Dhaa

Noun, Masculine

  • cane seat, a seat with or without back made of cane, a kind of chair made with cane or fine bamboo and it is weaved with jute
  • shoulder

मोढ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस या बेंत का बना आसन, सरकंडे की बनी हुई कुरसी, सरकंडों से बनाई और बानों से बुनी हुई बिना-तकीए की या तकीएदार कुर्सी जिसकी बैठक का घेरा भी बानों से बुना होता है तथा इस तरह की किसी और चीज़ से बुनी हुई गद्दी आदि, मूंढा
  • मूंढा, कंधा, शाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone