تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْہِیا" کے متعقلہ نتائج

کُلْہِیا

ہانڈی نما چھوٹا گول برتن، چھوٹا کلہڑ، چکڑ

کَلایا

ایک لمبی پتلی اور سیاہ پھلی جو گھوڑوں کے چارے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے.

کُلھیا

رک : کلیا .

کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے

بُرا کام چھپ کر نہیں ہوسکتا، راز پوشیدہ نہیں رہ سکتا

کُلھیا بھرنا

(ہندو) دودھیا شربت بھر کر کسی دیوی پر چڑھانا ؛ دیوالی کی پوجا کے موقع پر کلھیوں پر کھیلیں ڈالنا .

کُلھیا لَگانا

بھری سینگی لگانا

کلھیا میں گڑ پھوٹنا

چھپا کرکوئی کا م ہونا، پوشیدہ کام ہونا

کلہیا میں گڑ نہیں پھوٹتا

کُلھیا میں گُڑْ پھوڑْنا

کلیا میں گُڑ پھوڑنا

کَلائِیاں مارْنا

گھوڑے کا پان٘و کو خاص انداز سے رکھ کر چلنا

کلھیاں بھرنا

کسی دیوی پردودھ یا شربت کی کلھیاں برسانا

کَلْھیاری

کِلْکل کرنے والی ، جھگڑالو عورت .

دِیوالی کی کُلْھیا

مٹی کی کلھیا جسے دیوالی میں رنگین بناتے ہیں ؛ (مجازاً) رنگ برنگا.

دِوالی کی کُلْھیا

مٹی کا آبخوارے کی طرح کا چھوٹا سا ظرف جو دیوالی میں کھلونے کے طور پر رنگین بنایا جاتا ہے ، ہنڈیا .

بَھت کُلھیا

چھوٹی لڑکیوں کی ہنڈیا، وہ کھانے جو چھوٹی لڑکیاں (کھیل کھیل میں) چھوٹے برتنوں میں پکاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْہِیا کے معانیدیکھیے

کُلْہِیا

kulhiyaa•कुलहिया

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: کُلھیا

موضوعات: بازاری ظروف

  • Roman
  • Urdu

کُلْہِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہانڈی نما چھوٹا گول برتن، چھوٹا کلہڑ، چکڑ
  • چھوٹا سا مٹّی کا برتن جس میں پرندوں کا دانہ پانی رکتھے ہیں
  • وہ ظرف جس میں کتھا، چونا یا رنگ وغیرہ رکتھے ہیں
  • ایک قسم کی آتش بازی
  • (فحش/ بازاری) مقعد، دبر، اندام نہانی، فرج

Urdu meaning of kulhiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • haanDii numaa chhoTaa gol bartan, chhoTaa kulha.D, chikka.D
  • chhoTaa saa miTTii ka bartan jis me.n parindo.n ka daana paanii rakthe hai.n
  • vo zarf jis me.n katha, chuunaa ya rang vaGaira rakthe hai.n
  • ek kism kii aatashbaazii
  • (fahash/ baazaarii) maqad, dabar, andaame nihaanii, farj

English meaning of kulhiyaa

Noun, Feminine

  • a small earthen cup or jar, a small earthen (saucer-shaped) vessel, a cup (for cupping); a crucible
  • a kind of earthen pot to feed birds
  • a kind of firework
  • a kind of earthen pot to keep
  • the vessel in which is used to keep catechu or lime
  • ( Vulgar) ass, buttocks, vagina

कुलहिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हांडी की तरह का छोटा गोल बर्तन, छोटा कुल्हड़, चुक्कड़
  • छोटा सा मिट्टी का बर्तन जिसमें पक्षियों का दाना-पानी रखते हैं
  • वो बर्तन जिसमें कत्था या चूना रखते हैं
  • एक प्रकार की आतिशबाज़ी
  • ( अशलील/बाज़ारी) नितंब, चूतड़, मलद्वार, गुदा, योनि

کُلْہِیا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْہِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْہِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone