تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یا کا" کے متعقلہ نتائج
- اردو
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں یا کا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
یا کا کے اردو معانی
- اس کا
Urdu meaning of yaa kaa
- Roman
- Urdu
- is ka
یا کا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یا سووے راجا کا پُوت یا سووے جوگی کا اَدہوت
بے فکری کے ساتھ یا تو راجہ کا لڑکا سوتا ہے یا فقیر کا ، جوگی اور راجہ کا بیٹا دونوں کے دونوں بے فکرے
یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے
لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے ، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا
کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک
صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے
موزَہ کا گھاؤ بِیوی جانے یا پاؤں
رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔
کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے
بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.
چار مَہِینے پال کا، چار مَہِینے تال کا، چار مَہینے حال کا یا جَیسا کَیسا
(مختلف انداز و ترتیب کے ساتھ بھی مستعمل) چار مہینے باسی چار مہینے تالاب کا چار مہینے تازہ یا جیسا مل جائے ویسا پانی چاہیے، برسات میں تازہ سردیوں میں تالاب کا اور گرمیوں میں باسی پانی اچھا ہوتا ہے
اکیلا پُوت کمائی کرے، گھر کا کرے یا کچہری کرے
اکیلا کمائی کرنے والا کیا کیا کرے، گھر کا کام کرے یا محنت مزدوری کرے
دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ
دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے
مُوس کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
مُوتْنے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو
ہر شخص چھپی جگہ سے خود ہی واقف ہو سکتا ہے ، پوشیدہ حال یا راز دوسرے کیا جانیں
صُحْبَت کا اَثَر یا تُخْم کی تاثِیر
کسی بات کا زیادہ اثر ہوتا ہے کسی کے پاس بیٹھنے کا یا نسل کا ، اثر یا صحبت کا ہوتا ہے یا نسل کا.
موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
مُوس کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا
کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں
کایَتھ کا بیٹا مَرا بَھلا یا پَڑھا بَھلا
کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں
بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں
جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے
پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے
گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے
گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
یِہ کَہنے کی باتیں ہیں
زبانی جمع خرچ ہے، بیکار کی باتیں ہیں، صرف کہنے کی حد تک ہے عملاً یوں نہیں ہوسکتی
ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام
جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے
ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس
ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں
ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہو کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام
جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zimmadaarii
ज़िम्मादारी
.ذمہ داری
guarantee, responsibility, liability, trust
[ Billi ke gale mein ghanti baandhne ki zimmedari kaun lega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashshaaq
मश्शाक़
.مَشّاق
proficient, expert
[ Mashshaq ustad chand gazlen sirf kahin-kahin islah de kar durust kar dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sulh
सुल्ह
.صُلْح
treaty, reconciliation, rapprochement
[ Kabootar-bazon mein apsi sulh huyi ki ek dusre ke pakDe hue kabootar wapas karenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shu'uur
शु'ऊर
.شُعُور
wisdom, intelligence, consciousness, sense, mannerly
[ Hamne taleem ke sath-sath shuoor bhi hasil kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mazluum
मज़लूम
.مَظْلُوم
treated cruelly, an oppressed person
[ Hukoomat ne mazloom kisanon ki awaz par dhyan diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaar
कारोबार
.کَارُوْبار
business, trade
[ Ram ki sakht mehnat se uska karobar din-raat phal-phool raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ijaara
इजारा
.اِجارَہ
rent, lease, monopoly
[ Waqti zaroorat ke liye ijara par makan hi le liya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahliyat
अहलियत
.اَہْلِیَت
ability, eligibility, capability
[ Ahmad tahqeeq karne ki ahliyat rakhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saudaa
सौदा
.سَودا
trade, goods, groceries
[ Sauda kiye baghair koyee bhi saman nahin kharidna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haafiza
हाफ़िज़ा
.حافِظَہ
good memory, memory
[ Budhape mein hafiza kaam nahin deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (یا کا)
یا کا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔