تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ کَہیے" کے متعقلہ نتائج

یِہ کَہیے

بڑی خیر ہوئی، بہت اچھا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ کَہیے کے معانیدیکھیے

یِہ کَہیے

ye kahiyeयिह कहिए

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یِہ کَہیے کے اردو معانی

  • بڑی خیر ہوئی، بہت اچھا ہوا

    مثال میاں آزاد نے جو یہ پڑھا کھلکھلا کر ہنس پڑے، یہ کہئے یار لوگوں نے قبر بھی بنوا دی و اللہ کیا کیا فقرے باز ہیں۔

  • اچھا ایسی بات ہے
  • یہ بتاؤ، یہ بتایئے (طنزاً کہتے ہیں)
  • اب سمجھ میں آیا، اب معلوم ہوا، خوب پتہ چلا

    مثال اخاہ تو یہ کہئے بیڑے کا بیڑا گیا ہے ... اب ہمیں یہ کیا معلوم تھا بھلا۔

Urdu meaning of ye kahiye

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii Khair hu.ii, bahut achchhaa hu.a
  • achchhaa a.isii baat hai
  • ye bataa.o, ye bati.ie (tanzan kahte hai.n
  • ab samajh me.n aaya, ab maaluum hu.a, pata chulaa

यिह कहिए के हिंदी अर्थ

  • बड़ी ख़ैर हुई, बड़ा भला हुआ, बहुत अच्छा हुआ

    उदाहरण मियाँ आज़ाद ने जो यह पढ़ा खिलखलाकर हँस पड़े, यह कहिये यार लोगों ने क़ब्र बनवा दी वल्लाद क्या क्या फ़िक़रे-बाज़ है।

  • अच्छा ऐसी बात है
  • यह बताओ, यह बताईये (व्यंग के रूप में कहते हैं)
  • अब समझ में आया, अब मालूम हुआ, अब जानकारी हुई, ख़ूब पता चला

    उदाहरण अख़्ख़ाह तो यह कहिये बेड़े का बेड़ा गया है....अब हमें यह क्या मालूम था भला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یِہ کَہیے

بڑی خیر ہوئی، بہت اچھا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ کَہیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ کَہیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone