تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tutu" کے متعقلہ نتائج
tutu کے لیے اردو الفاظ
tutu کے اردو معانی
اسم
- باریک ریشَمی جالی یا کِسی باریک کَپڑے کا سَلوَٹوں والا گھیر دار لیکن بُہَت چھوٹا اسکَرٹ جو سَنگَت رقاصائیں پہنتی ہیں
tutu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बारीक रेशमी जाली या किसी बारीक कपड़े का सिलवटों वाला घेरदार लेकिन बुहत छोटा असकरट जो संगत रक़ासाएं पहनती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tutu
باریک ریشَمی جالی یا کِسی باریک کَپڑے کا سَلوَٹوں والا گھیر دار لیکن بُہَت چھوٹا اسکَرٹ جو سَنگَت رقاصائیں پہنتی ہیں
تو تو
۔(ف) مذکر۔ ایک درخت اور اُس کے پھل کا نام جس ’’شہتوت‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اِس کے پتّوں سے ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہوتی ہے۔
طُوطی
ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی
ٹَٹّا
بانس کی کھپچیوں کی چٹائی یا بوریے کی وضع کا بنا ہوا دبیز فرش جو مختلف سائزوں کا تیار کیا جاتا ہے اور عموماً کویلو ٹائل وغیرہ جمانے سے پہلے بچھایا جاتا ہے نیز کمرے اور دالان وغیرہ کی تہ زمین پر فرش کے طور پر اس کا استعمال رائج ہے.
ٹَٹُّو
۔(ھ) ۔۱۔مذکر۔ چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ۲۔(عم) قابو۔ بس۔ زور۔ طاقت جیسے جی چلتا ہے پر ٹٹّو نہیں چلتا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tutu)
tutu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔