تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوٹی" کے متعقلہ نتائج

ٹوٹی

ٹون٘ٹی

ٹُوٹی بانْہ

(مجازاً) نالائق بیٹا ، بھائی یا رفیق

ٹُوٹی بانْہہ گَلے پَڑنا

رک ؛ ٹوٹی بانْہ گل جندڑے ، کسی عزیز یا دوسرے کا بوجھ اپنے اوپر پڈنا ، اپاہج کا خرچ اپنے زمے ہونا

ٹوٹی دار

کس میں ٹون٘ٹی لگی ہو ، ٹون٘ٹی دار۔

ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے

۔(فارسی میں اس جگہ ’’کالائے بدبہ ریشِ خاوند‘‘ بولتے ہیں۔ جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔ اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں۔ ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں) (دہلی) مثل۔ اُس خراب ناقص چیز کے لیے بولتے ہیں جس کو ترک نہ کرسکیں۔ غریب یا اپاہج کا بارِ کفالت اُسی کے آسودہ بھائی بندوں کے ذمّے پڑتا ہے۔

ٹُوٹی کَمان میں دونوں کو ڈَر ہوتا ہے

تیر چلانے والا جانتا ہے کہ نشانہ نہیں لگے گا اور دشمن تیر سے ڈرتا ہے ، ادنیٰ دشمن کا بھی خوف خواہی نجواہی ہوتا ہے

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

ٹُوٹی ٹاٹی

ٹوٹی ہوئی ، شکستہ ؛ بوسیدہ.

ٹُوٹی پُھوٹی

گری پڑی، خستہ، خراب

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

ٹُوٹی بِکھری

टूटी-फूटी; जर्जर अवस्था में पड़ी हुई

ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے

جہاں ایک دفعہ شکر رنجی ہو جائے ، پھر پہلی سی دوستی نہیں ہوتی

ٹُوٹی جُوتی سے

(عو) (انتہائی بیزاری اور بے تعلقی کے اظہار کے موقع پر) بلا سے ، کچھ پروا نہیں .

ٹوٹی کی کیا بوٹی

ٹوٹی ہوئی چیز جڑتی نہیں، موت کی کوئی دوا نہیں، بگڑا کام نہیں بن سکتا

ٹوٹی ٹانگ پاؤں نہ ہاتھ، کہے چلوں گھوڑوں کے ساتھ

ایسا کام کرنے کی کوشش اور تمنا کرنا جسے صلاحیت مند لوگ بھی نہ کر سکیں

ٹوٹی کی بوٹی بتا دو حکیم جی

لاعلاج مرض یا بگڑے ہوئے کام کی تدبیر پوچھنے کے موقع پر کہتے ہیں

ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے

ایسے موقع پر بالتے ہیں جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اتنے کام کے واسطے یہ بھی کافی ہے یا زبردست باوصف نا توانی بھی غریب آزادی کر سکتا ہے

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں

بیمار آدمی کو حوصلہ دلانے کے لیے کہتے ہیں

قَہْر ٹُوٹی

(عور) کم بخت ، بد نصیب.

ہاتھ بَھر جوڑی سَوا ہاتھ ٹوٹی

تھوڑے کام میں زیادہ نقصان ہو گیا ؛ پہلے سے زیادہ بُری حالت ہو گئی ۔

قَیامَت ٹُوٹِی ہونا

حشر برپا ہونا، شامت آنا

تَہ نَہِیں ٹُوٹی

۔(عو) کپڑا نیا ہے ابھی تک استعمال نہیں کیاگیا۔

اُٹھتے ہی ٹانگ ٹُوٹی

ابتدائے عمل میں ہی خلل یعنی آغاز ہی میں نقصان ہوا، بدقسمتی شروع میں ہی ظاہر ہو گئی

اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت

ناقص کے پاس ناقص ہی چیز ہوتی ہے، جو جیسا ہوتا ہے اسے ویسی ہی چیز ملتی ہے، جیسی روح ویسے فرشتے

ٹَھڈّا ٹُوٹی

وہ عورت جس کی کمر جھک گئی ہو، کمر ٹوٹی، کبڑی

سُوئی ٹُوٹی ،کَشِیدَہ سے چُھوٹی

کم نہ کرنے کا بہانہ ملا ، کام چور اور بہانہ جُو کے متعلق کہتے ہیں.

ٹَھڈّا ٹُوٹی پَتَنگ

(مجازاً) بے سہارا ، بے یارو مددگار.

اَنْدھا اِمام ٹُوٹی مَسِیت

ناقص کو ناقص چیز ہی ملتی ہے، جیسا منھ ویسا ملیدا

روٹی کو ٹوٹی ، پانی کو بَلا ، خَصَم کو دادا

بہت بھولی یا بیوقوف ، طنزاً کہتے ہیں.

ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں

تکلیف مفت کی ہو اور کچھ حاصل و صول نہ ہو

مُوئی مائی، ٹُوٹی سَگائی

جن کی مروت سے رشتے اور تعلقات ہوں جب وہ مر جائیں تو وہ بات نہیں رہتی

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

چَمارکی جورُو اور ٹُوٹی جُونی

نازیبا بات، نا موزوں بات

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا

دونوں جلد ختم ہو جاتے ہیں ؛ اتفاق عجب چیز ہے.

بَھلا ہُوا میری گَگَریا ٹُوٹی، پانی بَھرَن سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو

پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس

بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

ہَزار لاٹھی ٹُوٹی ہو پِھر بھی گَھر بَھر کے بَرتَن توڑنے کے لِیے کافی ہے

خاوند لاکھ دبلا ہو مگر بیوی کے مارنے کو بہت ہے ؛ ٹوٹا پھوٹا ہتھیار بھی کام کر ہی جاتا ہے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوٹی کے معانیدیکھیے

ٹوٹی

ToTiiटोटी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹون٘ٹی

Urdu meaning of ToTii

  • Roman
  • Urdu

  • TvanTii

English meaning of ToTii

Noun, Feminine

  • tap, faucet
  • water-tap

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone