تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانتُو" کے متعقلہ نتائج

تانتُو

ریشہ سے متعلق، ریشوں والا، تان٘ت والا، تاروں والا، جس میں تار لگے ہوں، تانتْر

تانتْوا

نو مولود بچے کی زبان کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو دائی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے

تانتْوا ٹُوٹْنا

یا وہ گوئی یا بکواس کرنے کی عادت ہونا ، بیکار باتیں کیے جانا.

تان٘تی

جولاہا، نور ہاف، پارچہ باف

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

تُنْتُو

دھاگا ، ڈورا ، تار ؛ جالا ، تار عنکبوت ؛ سلسلہ ؛ خاندان ، اولاد ، نسل

تانت

بھیڑ بکری کی ان٘تڑیاں جنھیں بٹ کر دھاگا سا بنا لیتے ہیں، آن٘ت کی ڈور (اب نائلون سے بھی تان٘ت کا کام لیتے ہیں)

تَعَنُّتاً

بطورطعنہ ، عیب جوئی یا نکتہ چینی کے طور پر .

تَعَنُّت

(کسی کی خطا ڈھونڈنا) خردہ گیری، عیب جوئی، طعن و تشنیع، بدگوئی، عیب، طعنہ

تانُو

مکار

تَنْتی

بُننے والا، جولاہا

تَنتا

tighten

تَہْنِیَتی

تہنیت (رک) سے منسوب .

تانتِیا

نہایت دبلا ، لاغر ، وہ جو لان٘با اور دبلا ہو .

تَان٘ڈو

مردوں کا ناچ، وہ ناچ جس میں بہت اچھل کود ہو، مردانہ رقص

اردو، انگلش اور ہندی میں تانتُو کے معانیدیکھیے

تانتُو

taa.ntuu• ताँतू

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تانتُو کے اردو معانی

صفت

  • ریشہ سے متعلق، ریشوں والا، تان٘ت والا، تاروں والا، جس میں تار لگے ہوں، تانتْر

Urdu meaning of taa.ntuu

  • Roman
  • Urdu

  • resha se mutaalliq, resho.n vaala, taant vaala, taaro.n vaala, jis me.n taar lage huu.n, taanat॒ra

English meaning of taa.ntuu

Adjective

  • related to fibrous, made from fibers, stringed, wired

ताँतू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तंतु-संबंधी, तंतुओं से बना हुआ, तांत वाला, तारों वाला, जिसमें तार लगे हों, तांत

تانتُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانتُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانتُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone