تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتّی" کے متعقلہ نتائج

تَتّی

تتا (رک) کی تانیث.

تُتَئی

ٹون٘ٹی دار لٹیا ، چھوٹا لوٹا.

تِی

سی

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

تَتَیّا ناچ

وہ ناچ جو اضطراب کی حالت میں ناچا جائے (بھڑیا تتیے کا کاٹا بے چینی سے اچھلتا کودتا ہے).

تَتَیّا مِرْچ

۱. مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور نہایت تیز ہوتی ہے ، جوا مرچ.

تَتَیّا کا ناچ نَچانا

(مجازاً) ستانا ، تن٘گ کرنا.

تَتَیّا جَیسی کَمَر

بہت پتلی اور باریک کمر ، نازک کمر .

تَطَیُّر

کسی پرندے سے فال لینا ، شگون بدلینا، بری فال لینا.

تَطَیُّب

خوش کرنا.

تَتَّہ

ہوا، باد، رک : تتا، تت

تَتّا

گرم، جلتا ہوا، بھبکتا ہوا

تَتّے

تتا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تُتَہی

تتئی

تِت

وہاں، ادھر، اس طرف

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتّی کے معانیدیکھیے

تَتّی

tattii•तत्ती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تتا (رک) کی تانیث.

Urdu meaning of tattii

  • Roman
  • Urdu

  • tata (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone