تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتّے" کے متعقلہ نتائج

تَتّے

تتا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَتّے ہونا

چراغ پا ہونا ، ناراض ہونا ، بگڑنا.

تَتّے پَڑْنا

رسوائی ہونا، بدنامی ہونا

تَتّے تَوے پَر قَسَم کھانا

سخت قسم کھانا.

تَتّے تَوے کی بُونْد

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی

تَتّے تَوَے کی بُونْد ہونا

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی .

تَتّے سِیلے کَرنا

خدمت کرنا ، اچھا برتاو کرنا ، اچھے سلوک سے ریجھانا.

تَتَّہ

ہوا، باد، رک : تتا، تت

تَتّی

تتا (رک) کی تانیث.

تَتّا

گرم، جلتا ہوا، بھبکتا ہوا

تِت

وہاں، ادھر، اس طرف

تُتھ

درمہ ، کحل ، چشم شوبد ، نیلا توتیا (نیلا تھوتھا) (گندھک کے تیزاب سے مرکب) ایک قسم کا سفوف جو امراض چشم میں مفید پوتا ہے ، لاط : Blue vitriol Amomum zanrhorriza

تَتھ

حقیقت میں ایسا ، اصل ، سچا ، کھرا ، صحیح ، مکمل .

تِتھ

ماہ قمری کی ایک تاریخ یا دن

طُوطِیا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتّے کے معانیدیکھیے

تَتّے

tatte•तत्ते

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَتّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تتا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of tatte

  • Roman
  • Urdu

  • tata (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat taraakiib me.n mustaamal

تَتّے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone