تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹُّو" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹُّو

۔(ھ) ۔۱۔مذکر۔ چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ۲۔(عم) قابو۔ بس۔ زور۔ طاقت جیسے جی چلتا ہے پر ٹٹّو نہیں چلتا۔

ٹَٹُّو

چھوٹے قد کا گھوڑا، بد نسلا گھوڑا، ٹان٘گن، ٹائر، یابو

ٹَٹُّو سے

بلا سے، بیزار سے، میرے یا ہمارے اس سے

ٹَٹُّو چَلْنا

بس چلنا ، زور چلنا.

ٹَٹُّو بَڑھانا

go away

ٹَٹُّو کَسْنا

کسی معمولی یا ادنیٰ کام کے لیے تیاری کرنا ؛ سفر کے لیے آمادہ ہونا.

ٹَٹُّو سَوَار

وہ شخص یا سپاہی جو ٹٹو پر سوار ہو.

ٹَٹُّو بَھڑَکنا

ٹٹو کا سر کشی کرنا ؛ (بازاری) شہوت ہونا

ٹَٹُّو پار ہونا

کام کا انجام پر پہن٘چنا، بیڑا پار ہونا

ٹَٹُّو مَرِیَل

سست ، سست رفتار ، آہستہ آہستہ ، سست روی سے ، سستی سے ۔

ٹَٹُّو کو کوڑا، تازی کو اِشارَہ

عقل مند اشارے پر کام کرتا ہے، بے وقوف کو مار کر سمجھانا پڑتا ہے.

ٹو

جاسوسی، کسی چیز کی جستجو، تلاش

ٹَٹُّور

رک بھیری

ٹَٹْوا

ٹٹو کی تصغیر، چھوٹا ٹٹو

ٹَٹْوی

ٹٹو (رک) کی مادہ ؛ رک : ٹٹوانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹُّو کے معانیدیکھیے

ٹَٹُّو

TaTTuu•टट्टू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَٹُّو کے اردو معانی

  • ۔(ھ) ۔۱۔مذکر۔ چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ۲۔(عم) قابو۔ بس۔ زور۔ طاقت جیسے جی چلتا ہے پر ٹٹّو نہیں چلتا۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ٹَٹُّو

چھوٹے قد کا گھوڑا، بد نسلا گھوڑا، ٹان٘گن، ٹائر، یابو

شعر

Urdu meaning of TaTTuu

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) ।१।muzakkar। chhoTe qad ka gho.Daa। २।(am) qaabuu। bas। zor। taaqat jaise jii chaltaa hai par TaTTuu nahii.n chaltaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone