تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹینٹا" کے متعقلہ نتائج

ٹینٹا

کریل کا پھل، ٹینٹر

پَہْلے اَپْنا ٹَینٹھ تو دیکھو پِیچھے دُوسْرے کی پُھلّی نِگْھارنا

پہلے اپنا عیب تو دیکھو پھر دوسرے میں عیب نکالو، اپنا بڑا عیب تو دیکھا نہیں جاتا دوسرے کے چھوٹے سے عیب پر انگشت نمائی کی جاتی ہے .

سُک ٹَینٹا

دُبلا پتلا آدمی ۔

کانی اَپْنا ٹینٹھ نَہ دیکھے ، دیکھے اَور کی پُھلّی

عیب دار اپنے بڑے عیب پر نگاہ نہیں کرتا اور دوسرے کا ذرا سا عیب دیکھ کر بھی گرفت کرتا ہے.

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹینٹی

ٹینٹ

ٹَنْٹا

جھگڑا، بکھیڑا، مناقشہ، رد وکد

ٹھینٹا

چنے کا ڈوڈا ، ڈوڈا ، کپاس کا ٹینٹ ، گھینٹی ، اوپر کا خول جس میں روئی بند ہوتی ہے

ٹُنْٹا

بن ہاتھ کا، ہاتھ کٹا آدمی، ایک ہاتھ کا آدمی نیز وہ ہاتھ جو کٹا ہوا ہو، لنجا

ٹونٹا

آتش بازی کا نلکی نما ٹکڑا جس میں بارود بھری ہوتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی

ٹینٹْوا

رک : ٹیٹوا.

ٹَن٘ٹے

ٹنٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، ترا کیب میں مستعمل۔

ٹِیٹا

ٹنا، چمچا

ٹانٹْیا

رک: تتیّا، سرخ رن٘گ کی بھڑ.

ٹونٹی

لوٹے یا بدھنے وغیرہ کی نلی جس میں سے پانی نکلتا ہے، حمام کی ٹونٹی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹینٹا کے معانیدیکھیے

ٹینٹا

Te.nTaa•टेंटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پھل پرندے

  • Roman
  • Urdu

ٹینٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کریل کا پھل، ٹینٹر
  • پھلجڑی
  • بات جو بے سمجھے بوجھے کی جائے
  • ایک بڑا پرند، جس کی چونچ بالشت بھر کی اور پورے ڈیڑھ ہاتھ تک اونچے ہوتے ہیں، بدن چتکبرا پراور چونچ کالی ہوتی ہے

Urdu meaning of Te.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuriil ka phal, TiinTar
  • phalaj.Dii
  • baat jo be samjhe buujhe kii jaaye
  • ek ba.Daa parind, jis kii chonch baalishat bhar kii aur puure De.Dh haath tak u.unche hote hain, badan chitkabraa paraur chonch kaalii hotii hai

English meaning of Te.nTaa

Noun, Masculine

  • a large ripe fruit of karil
  • a kind of fire-work
  • inconsiderate speech

टेंटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फुलजड़ी
  • बात जो बे समझे बूझे की जाये
  • एक बड़ा परिंद जिस की चोंच बालिशत भर की और पर डेढ़ हाथ तक ऊंचे होते हैं बदन चितकबरा पर चोंच काली होती है
  • बगुले की जाति का चितकबरे रग का एक बड़ा पक्षी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹینٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹینٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone