تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیتا" کے متعقلہ نتائج

تیتا

(جیتا کے جواب میں) اتنا ہی، اسی قدر

تِیتا

(ہندو) کڑوا، تلخ، تیز، جھلا، چرپرا، گرم.

تِیتا مِیتا

ساحروں کے دیوتا کا نام .

تِیتال

مکاری، عیاری، مکر و فریب.

تَیتالِیسواں

تیتالیس (رک) سے منسوب یا متعلق، بیالیس کے بعد کا (عدد وغیرہ).

تیِتالی

عیاری، مکاری، فریب.

تیتالا

تین حصوں کا

تیتالِیس

چالیس اور تین، تین اوپر چالیس ،(ہندسوں میں) ۴۳.

توتا

تاتا

گفتگو کرنے میں گرفتہ ہونا یعنی رک جانا زبان کا جس کو عربی میں لکنت اور ہندی میں ہکلانا کہتے ہیں

تَھتّا

ہجوم ، انبار ، ڈھیر ، تودہ.

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

تیتے

اتنے.

تِیت

(ہندو) کڑوا، تلخ، تیز، جھلا، چرپرا، گرم.

تیغا

رک : تیغہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیتا کے معانیدیکھیے

تیتا

tetaa•तेता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تیتا کے اردو معانی

صفت

  • (جیتا کے جواب میں) اتنا ہی، اسی قدر

Urdu meaning of tetaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jiitaa ke javaab men) itnaa hii, isii qadar

तेता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = तितना (उतना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone