تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلا" کے متعقلہ نتائج

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مُلّا

لکھا پڑھا، عالم (عموما ً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقیہہ

مِلَّہ

مُلَّہ

مَلَّہ

پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھانسنے کے لیے جال میں رکھا جائے .

مِلا کَے

ڈال کر ، شامل کر کے ، آمیز کر کے ، مرکب بنا کے ۔

مِلا رَہْنا

ساتھ رہنا ، پیوستہ رہنا ۔

مِلا کَر

ڈال کر ، شامل کر کے ، آمیز کر کے ، مرکب بنا کے ۔

مِلا ہُوا

جڑا ہوا، متصل

مِلا دینا

دو مختلف چیزوں کا ایک کر دینا ، مخلوط کرنا

مِلا لینا

شریک کرلینا، شامل کرلینا، داخل کرلینا

مِلا مِلُو کے

کل کو ایک جگہ اکٹھا کر کے ، جمع کر کے ؛ بمشکل ۔

مِلا دِلا

ملا یا مسلا ہوا، موڑ توڑ کر مٹھی یا ہاتھ سے بار بار دبایا ہوا، شکنیں پڑا ہوا، کام میں لایا ہوا، مستعمل، مضمحل، (کنایۃ ً) خستہ نیز زبوں حال

مِلا ہوا ہونا

سازش میں شریک ہونا ، گٹھ جوڑ میں شامل ہونا ۔

مِلا کَر دیکھنا

کسی چیز کے برابر رکھ کر دونوں کا مقابلہ کرنا ، ایک چیز کو دو سرے کے مقابل رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلا کے معانیدیکھیے

مِلا

milaa•मिला

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مِلا کے اردو معانی

فعل

  • ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

صفت

  • ملا ہوا، متصل

Urdu meaning of milaa

  • Roman
  • Urdu

  • milnaa se pheal maazii, tarkiibaat me.n mustaamal jaiseh mila julaa, mila denaa
  • mila hu.a, muttasil

English meaning of milaa

Verb

मिला के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • मिलना क्रिया का भूतकालिक रूप, समास में प्रयुक्त, जैसे: मिला-जुला, मिला देना

विशेषण

  • मिला हुआ, जो किसी के पास या साथ लगा या सटा हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone