تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِلا" کے متعقلہ نتائج

شِلا

سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا

شُلَہ

۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.

شَلَّہ

کپڑے کی دھجّی، سرخ رنگ کا کپڑا جس سے عورتیں لباس یا لحاف سیتی ہیں

شُلّہ

حیض کا کپڑا

شُلَہ کِھچْڑی

یخنی میں پکائی ہوئی پتلی کھچڑی جس میں دو حصّے دال اور ایک حصّہ چاول ہوتے ہیں

پَتَّھر کی شِلا

پتھر کا بڑا چوڑا ٹکڑا ، پتھر کی سِل .

شَلّاق

قمچی، تازبانہ، کوڑا، چابک، ہنٹر، لاٹھی

شَلاق

رک : سلاخ

شَلاکا

چھوٹی چھڑی، پتلی سلاخ، لکڑی کا باریک گول سرے کا ٹکڑا، جو کئی مقاصد میں کام آتا ہے، پن وغیرہ

شَلّالَہ

(مجازاً) دھارا ، تیز دھار ، بہاؤ

شَلایِین

بہت زیادہ اصرار کرنے والا ؛ (مجازاً) اڑیل ، ضدی ہٹی ، شوخ

شَلائِین

بہت زیادہ اصرار کرنے والا ؛ (مجازاً) اڑیل ، ضدی ہٹی ، شوخ

شَلّاق کَرنا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

شَلّاق خواری

گوڑے کھانا ، درّے کی ضرب برداشت کرنا

شَلّاق کَرانا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِلا کے معانیدیکھیے

شِلا

shilaa•शिला

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا
  • وہ سل، جس پر مسالہ رگڑتے ہیں، اولا، دروازے کی چوکھٹ کی نچلی لکڑی، چوکھٹ، وہ لکڑی یا پتھر، جو ستون کے اوپر رکھتے ہیں، بڑا شہتیر، مشک، کافور

شعر

Urdu meaning of shilaa

  • Roman
  • Urdu

  • sil, patthাrakaa ba.Daa Tuk.Daa
  • vo sil, jis par masaala raga.Dte hain, u.ulaa, darvaaze kii chaukhaT kii nichlii lakk.Dii, chaukhaT, vo lakk.Dii ya patthar, jo satuun ke u.upar rakhte hain, ba.Daa shahtiir, mashak, kaafuur

शिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पत्थर का बड़ा और चौड़ा टुकड़ा, चट्टान, सिल, पटिया
  • पत्थर की कंकड़ी अथवा बटिया
  • चौखट के नीचे की लकड़ी
  • चक्की के नीचे का पाट
  • स्तंभ का ऊपरी सिरा
  • पाषाण, पत्थर
  • नील का पौधा
  • शिलाजीत
  • हरीतकी
  • गोरोचन
  • कपूर
  • गेरू
  • दूब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone