تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِلا" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِلا

بلندی، درجے یا مرتبے کی بلندی، اعزاز و شرف

عاطِلّہ

نقطوں سے خالی، غیر منقوط، مہملہ (حرف)

عَتَلَہ

سون٘ٹا ، ڈنڈا ، سلاخ جو وزن کو اوپر اٹھا سکے ، لیور .

اِتْلاع

سننے یا دیکھنے کے لئے گردن پھیلانا

اِعْتِلال

بیمار ہونا

اِعْتِلاف

جانور کا گھاس کھانا، چارہ کھانا

اِعتِلاق

انس ہونا، محبت ہونا

صَنْعَتِ عاطِلَہ

(شاعری) ایسی عبارت یا نظم لکھنا جس میں حروف منقوطہ نہ ہوں صرف حروف مہملہ ہوں.

اُتالا

جلد باز، بے صبر، بے قرار

اُتْھلا

کم گہرا

اِطَّلاع

(کسی امر سے) آگاہی، علم، واقفیت

اَتَل

پانال کا پہلا طبقہ ، زیر زمین کا پہلا طبق

اِطِّلاعاً

آگاہ کرنے یا خبر دینے کی غرض سے

عُتُلّ

اِتال

اب ، اس وقت ؛ ابھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِلا کے معانیدیکھیے

اِعْتِلا

e'tilaa•ए'तिला

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اِعْتِلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلندی، درجے یا مرتبے کی بلندی، اعزاز و شرف

Urdu meaning of e'tilaa

  • Roman
  • Urdu

  • bulandii, darje ya maratbe kii bulandii, ezaaz-o-sharaf

English meaning of e'tilaa

Noun, Masculine

  • height, altitude, stature, high rank, greatness
  • rise, raise, increase

ए'तिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊपर उठना, ऊँचा होना, बलंद होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone