تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھلا" کے متعقلہ نتائج

چَھلّا

چھالا، آبلہ

چَھلَّہ

رک : چھلّا (۱) زیور.

چِھلَّہ

چِلَّہ، چالیس دن کا زمانہ، چالیس دن کا عرصہ، چالیس دن کا نہان، چالیس دن کا وظیفہ یا عمل

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چُہْلا

رک : چوہلا.

چِہْلَہ

رک : چہلا .

چِہْلا

وہ زمین جو کیچڑ اور دلدل سے بھری ہوئی ہو، کیچڑ، دلدل

چالْھ

رک : چال ، چالا ، مچھلی کی ایک قسم.

چِھلائی

چھیلنا کا اسم مصدر، چھیلنے کا کَام یا اُجرت، چھیلنے کی مزدوری

چِھلائی والا

چھلائی کا کام کرنے والا ، چِھلیّا.

چالا ہونا

روانگی ہونا

چالا دیکھنا

مہورت دیکھنا

چَہْلا کَرْنا

چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَہْلا ہونا

ٹکڑے ٹکڑے یا ریزہ ریزہ ہونا.

چَھلّا دینا

نشانی دینا ، بطور نشانی چھلا دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھلا کے معانیدیکھیے

چِھلا

chhilaa•छिला

وزن : 12

English meaning of chhilaa

  • peeled

چِھلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone