تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلاو" کے متعقلہ نتائج

مِلاو

ملاوٹ، کھوٹ، میل، ملونی، لاگ

مِلاوا

ملنے کا عمل، میل، مڈبھیڑ، وصل، انضمام، ملاوٹ

مِلاوْنا

رک : ملانا جس کا یہ متروک املا ہے ۔

مِلاوَٹی

ملاوٹ سے منسوب یا متعلق، ملاوٹ والا، جس میں کھوٹ ہو، جس میں دوسری چیزیں ملاوٹ کی گئی ہوں، (تراکیب میں مستعمل)

مِلاوَٹ

ایک چیز میں کسی دوسری چیز کا ملنا، آمیزش

مِلاوَٹ کَرنا

آمیزش کرنا، کھوٹ ملانا

ملاوٹ کی باتیں کرنا

میل جول کی باتیں کرنا

مَلْعُونَہ

ملعون (رک) کی تانیث ، ملعون عورت ۔

مَلْہُوس

(طب) دبے ہوئے پیڑو والا ؛ وہ شخص جس کا پیڑو لاغری کے سبب نیچے دب کر ہڈی سے جا لگے .

مَلْعُون

جس پر لعنت کی گئی ہو، لعنت کیا گیا، پھٹکارا ہوا، قابل لعنت، مردود، لعین، دھتکارا ہوا

مَلْہُوف

ماؤف ، مغموم ، رنجور ، زخمی.

مَلْعُونِیَت

ناپسندیدہ ہونا ، ملعون ہونا ، مردودیت ۔

مَلْعُون ہونا

ناپسندیدہ ہونا ، قابل نفرت ہونا ۔

مَلْعُون ٹَھہرانا

ملعون قرار دینا ، قابل نفرت یا ناپسندیدہ سمجھنا۔

مَلْعُون بَنا دینا

قابل نفرت بنا دینا ، ناپسندیدہ کر دینا ۔

مَلْعُون قَرار دینا

رک : ملعون ٹھہرانا ۔

مَلْہُوفُ القَلب

(طب) ماؤف القلب ، جس کے دل میں درد یا دکھ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلاو کے معانیدیکھیے

مِلاو

milaavमिलाव

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مِلاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملاوٹ، کھوٹ، میل، ملونی، لاگ
  • ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ
  • ملنے کی کیفیت، ٹکراؤ

Urdu meaning of milaav

  • Roman
  • Urdu

  • milaavaT, khoT, mel, maluunii, laug
  • ek chiiz me.n duusrii kii milaavaT
  • milne kii kaifiiyat, Takraa.o

मिलाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिलाने की क्रिया या भाव, मिलावट, खोट
  • मिलाप, मेल
  • मिश्र धातु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلاو

ملاوٹ، کھوٹ، میل، ملونی، لاگ

مِلاوا

ملنے کا عمل، میل، مڈبھیڑ، وصل، انضمام، ملاوٹ

مِلاوْنا

رک : ملانا جس کا یہ متروک املا ہے ۔

مِلاوَٹی

ملاوٹ سے منسوب یا متعلق، ملاوٹ والا، جس میں کھوٹ ہو، جس میں دوسری چیزیں ملاوٹ کی گئی ہوں، (تراکیب میں مستعمل)

مِلاوَٹ

ایک چیز میں کسی دوسری چیز کا ملنا، آمیزش

مِلاوَٹ کَرنا

آمیزش کرنا، کھوٹ ملانا

ملاوٹ کی باتیں کرنا

میل جول کی باتیں کرنا

مَلْعُونَہ

ملعون (رک) کی تانیث ، ملعون عورت ۔

مَلْہُوس

(طب) دبے ہوئے پیڑو والا ؛ وہ شخص جس کا پیڑو لاغری کے سبب نیچے دب کر ہڈی سے جا لگے .

مَلْعُون

جس پر لعنت کی گئی ہو، لعنت کیا گیا، پھٹکارا ہوا، قابل لعنت، مردود، لعین، دھتکارا ہوا

مَلْہُوف

ماؤف ، مغموم ، رنجور ، زخمی.

مَلْعُونِیَت

ناپسندیدہ ہونا ، ملعون ہونا ، مردودیت ۔

مَلْعُون ہونا

ناپسندیدہ ہونا ، قابل نفرت ہونا ۔

مَلْعُون ٹَھہرانا

ملعون قرار دینا ، قابل نفرت یا ناپسندیدہ سمجھنا۔

مَلْعُون بَنا دینا

قابل نفرت بنا دینا ، ناپسندیدہ کر دینا ۔

مَلْعُون قَرار دینا

رک : ملعون ٹھہرانا ۔

مَلْہُوفُ القَلب

(طب) ماؤف القلب ، جس کے دل میں درد یا دکھ ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone