تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلْچِلا" کے متعقلہ نتائج

چِلْچِلا

چیخنے چلانے والا، چیخنے میں کرخت آواز نکالنے والا

چِلْچِلَہ

चील, चिल्ल, कछुआ, कच्छप।

چِلْچِلاتا

گرم، جلانے والا، سوزاں

چِلْچِلاتی

جس میں گرمی کی شدت ہو، بہت گرم, جلانے والی، (دھوپ گرمی اور دوپہر کے لیے مستعمل)

چِلْچِلانا

چیل کا بولنا

چِلْچِلاتی گَرْمی

intense heat

چِلْچِلاتی دھوپ

جس میں گرمی کی شدت ہو، بہت گرم، کڑی دھوپ ہونا، (خاص طور پر دوپہر کے لیے مستعمل)

چُلْچُلاہَٹ

کھجلی، چلچلانے کا عمل، بدن میں خارش پیدا ہونا

چُلْچُلانا

جسم کے کسی حصے میں ہلکی جلن یا سرسری محسوس ہونا اور اسے کھجانے کا من ہونا، چُل ہونا، کُھجلی ہونا

چِلْچِلی

بے چینی، اضطراب

چُلْچُلی

خارش، کُھجلی، ہلکی کھجلی

چَلْچَل

چنچل

چُلْچُل

چُلْچُلانا (رک) سے ؛ چُل (رک) کی تکرار .

چُلْبُلا

وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین

چوچْلا

ناز و غمزہ‏، چھیڑ چھاڑ کا انداز، رنگ ڈھنگ، انداز عاشقی، اتراہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلْچِلا کے معانیدیکھیے

چِلْچِلا

chilchilaa•चिलचिला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چِلْچِلا کے اردو معانی

صفت

  • چیخنے چلانے والا، چیخنے میں کرخت آواز نکالنے والا

Urdu meaning of chilchilaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiiKhne chalaane vaala, chiiKhne me.n karKhat aavaaz nikaalne vaala

English meaning of chilchilaa

Adjective

  • screaming, shouting
  • hoarse, husky

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلْچِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلْچِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone