تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلان" کے متعقلہ نتائج

مِلان

ملانے یعنی مقابلہ کرنے کا عمل، آس پاس رکھ کر فرق یا مماثلت کو جانچنا‏

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِلان نَظَر

apparent size

مِلان بوجھ

specific gravity

مِلان مِلانا

adjust the accounts (of land under cultivation)

مِلانا جُلانا

رک : ملانا ، آمیز کرنا ، خلط ملط کرنا ۔

نَقشَہ مِلان

(کاشت کاری) دو نقشوںکے مقابلے کے بعد تیار کیا گیا نقشہ ، گانو کے کھیتوں کی فہرست جس سے فرق ِپیمائش و فرق جمع بندی معلوم ہو جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلان کے معانیدیکھیے

مِلان

milaanमिलान

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مِلان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملانے یعنی مقابلہ کرنے کا عمل، آس پاس رکھ کر فرق یا مماثلت کو جانچنا‏
  • اتحاد، اتفاق
  • ملاقات، ملاپ
  • میزان
  • دو سواریوں کی ڈاک خصوصاً ریل گاڑی یا بس وغیرہ کے اوقات اس طرح مقرر یا یکساں ہونا کہ مسافر ایک سے اتر کر دوسری پر سوار ہوجائے
  • اتصال، باہم وصل یا پیوست ہونا
  • (موسیقی) سازوں یا سروں کو ہم آہنگ کرنا، گڈمڈ کرنا، ٹکرانا، بھڑانا

شعر

Urdu meaning of milaan

  • Roman
  • Urdu

  • milaane yaanii muqaabala karne ka amal, aas paas rakh kar farq ya mumaasilat ko jaanchnaa
  • ittihaad, ittifaaq
  • mulaaqaat, milaap
  • miizaan
  • do savaariiyo.n kii Daak Khusuusan relgaa.Dii ya bas vaGaira ke auqaat is tarah muqarrar ya yaksaa.n honaa ki musaafir ek se utar kar duusrii par savaar hojaa.e
  • ittisaal, baaham vasl ya paivast honaa
  • (muusiiqii) saazo.n ya suro.n ko ham aahang karnaa, gaDDmaDD karnaa, Takraanaa, bhi.Daanaa

English meaning of milaan

Noun, Masculine

  • the bringing together or into contact
  • causing to mingle
  • forming a mixture
  • bringing about harmony, or reconciliation (between), adjustment (of differences, &c.), reconcilement, union
  • unison
  • producing harmony (in music)
  • comparing, comparison (of)
  • society, company
  • host, army

मिलान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिलाने की क्रिया या भाव
  • तुलना त्मक दृष्टि से अथवा ठीक होने की जांच करने के लिए दो या अधिक चीजों या बातों का आपस में साथ रखकर मिलाया और देखा जाना। जैसे-सब रकमों का मिलान कर लो।
  • दो वस्तुओं में की जाने वाली तुलना
  • मिलकर जाँचना।
  • मिलाने की क्रिया या भाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلان

ملانے یعنی مقابلہ کرنے کا عمل، آس پاس رکھ کر فرق یا مماثلت کو جانچنا‏

مِلانی

ملاؤ، ملانا، آمیزکرنا، گڈمڈ کرنا؛ موازنہ، مقابلہ، تطابق، ملان؛ ملاوٹ: میل جول؛ اتفاق

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

مِلان نَظَر

apparent size

مِلان بوجھ

specific gravity

مِلان مِلانا

adjust the accounts (of land under cultivation)

مِلانا جُلانا

رک : ملانا ، آمیز کرنا ، خلط ملط کرنا ۔

نَقشَہ مِلان

(کاشت کاری) دو نقشوںکے مقابلے کے بعد تیار کیا گیا نقشہ ، گانو کے کھیتوں کی فہرست جس سے فرق ِپیمائش و فرق جمع بندی معلوم ہو جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone