تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملائ اعلیٰ" کے متعقلہ نتائج

ملائ اعلیٰ

جنت کے باشندے، جنت کے مقیم، فرشتے، ملائک

مَلاءِ اَعلیٰ

فرشتوں کی جماعت نیز عالم ارواح ، (رک : ملاء کے تحتی الفاظ) ۔

مَلا اَعلیٰ

۱۔ اوپر کی مجلس ، عالم بالا کے اشراف ؛ مراد : فرشتے ، ملائکہ ۔

مَلائے اَعْلی

رک : ملاء کا تحتی لفظ ۔

مُسَبِّحانِ مَلاءِ اَعلیٰ

عرش کے فرشتے

مَولا عَلی

حضرت علیؓ کا لقب

مَیل اَوَّل

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ملائ اعلیٰ کے معانیدیکھیے

ملائ اعلیٰ

malaa-e-aa'la•मला-ए-आ'ला

اصل: عربی

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

ملائ اعلیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنت کے باشندے، جنت کے مقیم، فرشتے، ملائک

Urdu meaning of malaa-e-aa'la

  • Roman
  • Urdu

  • jannat ke baashinde, jannat ke muqiim, farishte, malaa.ik

English meaning of malaa-e-aa'la

Noun, Masculine

  • abode of angels, group of angels

मला-ए-आ'ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देवलोक के रहने वाले, देवता, फ़िरिश्ते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ملائ اعلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ملائ اعلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone