تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلا" کے متعقلہ نتائج

گِلا

شکایت، شکوہ، ملامت، ناراضگی، مذمت

گِلائی

= गिलहरी

گُلّا

(سن٘گ تراشی) سرنگ یا بارود کی نالی جو برمے سے بنائی جاتی ہے.

گِلابَہ

گارا جس سے عمارت بناتے ہیں اور جسے دیوار کے ردّوں میں بھی لگاتے ہیں، مٹّی کا پچارا جو دیوار کے اوپر دیتے ہیں

گِلاوَہ

(طب) گل حکمت کرنے کا مسالا ، گُندھی ہوئی مٹی ، گارا.

گِلَہ

شکایت، شکوہ، الاہنا

گِلان

اُکتاہٹ، بیزاری، کراہیت

گِلا رونا

رو رو کر شکایت کرنا ، بے بس ہو کے شکوہ کرنا.

گِلاوا

گارا، پچارا، تیار کی ہوئی مٹی، گیلی نرم مٹی

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گِلا مَمولا

شکوہ و شکایت.

گِلا گُزاری

شکوہ و شکایت.

گِلاس چَلْنا

پیمانہ گردش میں آنا ، شراب کا دور چلنا ، مے نوشی کی محفل گرم ہونا ، گلاس بھر بھر کر دیا جانا.

گِلاس چَڑھنا

گلاس چڑھانا (رک) کا لازم.

گُلابَہ

(آب پاشی) ایسا خزانۂ آب یا پانی کا ذخیرہ جہاں سے رج بہوں یا نالوں میں پانی چھوڑا جائے.

گِلاس چَڑھانا

قدح بھرکر پی جانا، ایک سانس میں پورا گلاس پی جانا، شربت یا شراب وغیرہ کثرت سے پینا، بکثرت مے نوشی کرنا، گلاس بھرکر یا بھربھر کر پینا

گِلاس لُنْڈھانا

پانی یا شربت کثرت سے پینا.

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گُلابِیَہ

گلابی ، گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا.

گَلا ہِلانا

گاتے وقت آواز کو جدھر چاہنا پھرانا، آواز کو حسب مراد گردش دینا، گٹکری لینا، گلا پھرانا

گلا بند ہوجانا

آواز بیٹھ جانا

گَلا بَند ہونا

be choked

گَلّہ

جھنڈ، غول

گَلا خُشْک ہونا

چلاتے چلاتے گلے میں خشکی آجانا، کنایۃً: پیاس کا غلبہ ہونا

گُلالَہ

گھونگریالے بال

گُلائی

گولائی

گُلاہَٹ

گولائی ، گُلاوٹ ، گول ہونا.

گُلاب خانَہ

اشیائے خوشبو کا محافظ خانہ ، وہ جگہ جہاں عرق گلاب رکھا جاتا ہو ، گلاب گھر.

گلاب کا عرق

وہ عرق جو گلاب کے پھول کی پتیوں سے کشید کیا جائے

گلا کُھل جانا

پڑی ہوئی یا بیٹھی ہوئی آواز کا صاف ہو جانا، گلا ٹھیک ہو جانا

گَلا پا

۔(ھ) مذکر۔ گول ہونا۔

گُلال آلُودَہ

سرخ سفوف لگا ہوا، لال پاوڈر لگا ہوا

گَلاسّی

رک : گلاچی.

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گَلا آنا

گلا خراب ہو جانا، حلق کے کوّے کا نیچے لٹک آنا، حلق میں چھالے پڑ جانا یا ورم آ جانا

گلا کاٹی

ایک قسم کا باجا جو سارنگی سے مشابہ ہوتا ہے

گُلابی وَہابی

ایسا وہابی جو اپنے عقائد میں متشدد نہ ہو.

گَلا کاٹ

cut-throat

گَلا باز

(مرغ بازی) وہ مرغ جو حریف کے گلے پر انی مارنے کا عادی ہو.

گَلا بَنْد

بند گلے کی صدری ، سینے بند ، بنڈی.

گلا تھکنا

چیختے چیختے تھک جانا، گلا بیٹھنا، نہایت چیخنا

گَلا دینا

waste

گَلا سَڑا

بوسیدہ، خراب و خستہ، سڑا بسا، ناکارہ

گلا گھوٹنا

گلا دبانا، گلا کچلنا، دم گھوٹنا، سانس روکنا

گَلا کَرْنا

بچوں کے حلق کے لٹکے ہوئے کوے کو انگلیوں یا رومال کی مدد سے اصل جگہ لے جانا، گلے میں رومال یا انگلی ڈال کر کوے کو اوپر اٹھانا

گلا گھونٹ کے سُلا رَکھنا

۔(کنایۃً) گلا گھونٹ کے مارڈالنا۔ واقعی وہی لوگ اچھے جو لڑکیوں کو گلا گھونٹ کر سلارکھتے ہیں۔

گَلا پَڑنا

رک : گلا بیٹھنا / بَیٹھ جانا.

گَلا بولْنا

گلے سے آواز یا سُر نکلنا.

گَلا کَٹْنا

ذبح کرنا، قتل کرنا، ذبح ہونا

گَلا ریتْنا

اذیت دینا، نقصان پہنچانا

گَلا چَلْنا

گلے سے آواز نکلنا ، گلے کا کام دینا.

گَلا ٹُوٹْنا

آواز بھرّانا ، آواز بیٹھ جانا.

گَلا بَھرْنا

رک : گلا بھر آنا.

گَلا کاٹْنا

خودکشی کرنا

گَلا توڑْنا

رک : گلا پھاڑنا.

گَلا مُوسْنا

گلا دبانا.

گَلا پَھٹْنا

آواز کا بے سُرا ہو کر نکلنا ، گلا بھرّانا.

گَلا باجْنا

ناگوار آواز نکلنا

گَلا دابْنا

گلا دبانا، بولنے سے روکنا، منھ بند کرنا

گَلا ٹِیپْنا

(بازاری) رک : گلا دبانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلا کے معانیدیکھیے

گِلا

gilaaगिला

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گِلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکایت، شکوہ، ملامت، ناراضگی، مذمت

شعر

English meaning of gilaa

Noun, Masculine

  • complaint, lamentation, reproach

गिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपालंभ, उलाहना, निंदा, शिकायत, शिकवा

گِلا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِلا

شکایت، شکوہ، ملامت، ناراضگی، مذمت

گِلائی

= गिलहरी

گُلّا

(سن٘گ تراشی) سرنگ یا بارود کی نالی جو برمے سے بنائی جاتی ہے.

گِلابَہ

گارا جس سے عمارت بناتے ہیں اور جسے دیوار کے ردّوں میں بھی لگاتے ہیں، مٹّی کا پچارا جو دیوار کے اوپر دیتے ہیں

گِلاوَہ

(طب) گل حکمت کرنے کا مسالا ، گُندھی ہوئی مٹی ، گارا.

گِلَہ

شکایت، شکوہ، الاہنا

گِلان

اُکتاہٹ، بیزاری، کراہیت

گِلا رونا

رو رو کر شکایت کرنا ، بے بس ہو کے شکوہ کرنا.

گِلاوا

گارا، پچارا، تیار کی ہوئی مٹی، گیلی نرم مٹی

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گِلا مَمولا

شکوہ و شکایت.

گِلا گُزاری

شکوہ و شکایت.

گِلاس چَلْنا

پیمانہ گردش میں آنا ، شراب کا دور چلنا ، مے نوشی کی محفل گرم ہونا ، گلاس بھر بھر کر دیا جانا.

گِلاس چَڑھنا

گلاس چڑھانا (رک) کا لازم.

گُلابَہ

(آب پاشی) ایسا خزانۂ آب یا پانی کا ذخیرہ جہاں سے رج بہوں یا نالوں میں پانی چھوڑا جائے.

گِلاس چَڑھانا

قدح بھرکر پی جانا، ایک سانس میں پورا گلاس پی جانا، شربت یا شراب وغیرہ کثرت سے پینا، بکثرت مے نوشی کرنا، گلاس بھرکر یا بھربھر کر پینا

گِلاس لُنْڈھانا

پانی یا شربت کثرت سے پینا.

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گُلابِیَہ

گلابی ، گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا.

گَلا ہِلانا

گاتے وقت آواز کو جدھر چاہنا پھرانا، آواز کو حسب مراد گردش دینا، گٹکری لینا، گلا پھرانا

گلا بند ہوجانا

آواز بیٹھ جانا

گَلا بَند ہونا

be choked

گَلّہ

جھنڈ، غول

گَلا خُشْک ہونا

چلاتے چلاتے گلے میں خشکی آجانا، کنایۃً: پیاس کا غلبہ ہونا

گُلالَہ

گھونگریالے بال

گُلائی

گولائی

گُلاہَٹ

گولائی ، گُلاوٹ ، گول ہونا.

گُلاب خانَہ

اشیائے خوشبو کا محافظ خانہ ، وہ جگہ جہاں عرق گلاب رکھا جاتا ہو ، گلاب گھر.

گلاب کا عرق

وہ عرق جو گلاب کے پھول کی پتیوں سے کشید کیا جائے

گلا کُھل جانا

پڑی ہوئی یا بیٹھی ہوئی آواز کا صاف ہو جانا، گلا ٹھیک ہو جانا

گَلا پا

۔(ھ) مذکر۔ گول ہونا۔

گُلال آلُودَہ

سرخ سفوف لگا ہوا، لال پاوڈر لگا ہوا

گَلاسّی

رک : گلاچی.

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گَلا آنا

گلا خراب ہو جانا، حلق کے کوّے کا نیچے لٹک آنا، حلق میں چھالے پڑ جانا یا ورم آ جانا

گلا کاٹی

ایک قسم کا باجا جو سارنگی سے مشابہ ہوتا ہے

گُلابی وَہابی

ایسا وہابی جو اپنے عقائد میں متشدد نہ ہو.

گَلا کاٹ

cut-throat

گَلا باز

(مرغ بازی) وہ مرغ جو حریف کے گلے پر انی مارنے کا عادی ہو.

گَلا بَنْد

بند گلے کی صدری ، سینے بند ، بنڈی.

گلا تھکنا

چیختے چیختے تھک جانا، گلا بیٹھنا، نہایت چیخنا

گَلا دینا

waste

گَلا سَڑا

بوسیدہ، خراب و خستہ، سڑا بسا، ناکارہ

گلا گھوٹنا

گلا دبانا، گلا کچلنا، دم گھوٹنا، سانس روکنا

گَلا کَرْنا

بچوں کے حلق کے لٹکے ہوئے کوے کو انگلیوں یا رومال کی مدد سے اصل جگہ لے جانا، گلے میں رومال یا انگلی ڈال کر کوے کو اوپر اٹھانا

گلا گھونٹ کے سُلا رَکھنا

۔(کنایۃً) گلا گھونٹ کے مارڈالنا۔ واقعی وہی لوگ اچھے جو لڑکیوں کو گلا گھونٹ کر سلارکھتے ہیں۔

گَلا پَڑنا

رک : گلا بیٹھنا / بَیٹھ جانا.

گَلا بولْنا

گلے سے آواز یا سُر نکلنا.

گَلا کَٹْنا

ذبح کرنا، قتل کرنا، ذبح ہونا

گَلا ریتْنا

اذیت دینا، نقصان پہنچانا

گَلا چَلْنا

گلے سے آواز نکلنا ، گلے کا کام دینا.

گَلا ٹُوٹْنا

آواز بھرّانا ، آواز بیٹھ جانا.

گَلا بَھرْنا

رک : گلا بھر آنا.

گَلا کاٹْنا

خودکشی کرنا

گَلا توڑْنا

رک : گلا پھاڑنا.

گَلا مُوسْنا

گلا دبانا.

گَلا پَھٹْنا

آواز کا بے سُرا ہو کر نکلنا ، گلا بھرّانا.

گَلا باجْنا

ناگوار آواز نکلنا

گَلا دابْنا

گلا دبانا، بولنے سے روکنا، منھ بند کرنا

گَلا ٹِیپْنا

(بازاری) رک : گلا دبانا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone