تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَر" کے متعقلہ نتائج

لَر

ایک قسم کا گز، جس سے زمین ناپی جاتی ہے، یہ ۱/۲ ۴ سے ۱/۲ ۶ فٹ تک لمبا ہوتا ہے

لُر

احمق، بے وقوف، اجڈ، بے تمیز، بدسلیقہ

لُر بولی

لُر قوم کی زبان ؛ دیہاتی زبان ، گان٘و کی بولی.

لَرَزْنا

(مجازاً) ڈر جانا

لَرْزاں

کانپنے والا، تھرتھرانے والا، کان٘پتا ہوا، لرزتا ہوا

لَر٘زے

لرزہ (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ ، ترا کیب میں مستعمل.

لَرزہ

وہ کپکپی جو خوف یا بیماری کی حالت میں ہوتی ہے، تھرتھراہٹ، لرزش، رعشہ، (مجازاً) شدید خوف

لَرْزا

وہ کپکپی جو خوف یا بیماری کی حالت میں ہوتی ہے، تھرتھر کان٘پنا

لَرْزانا

ہلانا، جن٘بش دینا، حرکت دینا

لَرَزْ

(سازگری) ستار یا سارنگی کی طربوں کی گونج یا جھنکار جو باج کے تاروں کو چھیڑںے سے گونجتی ہیں، شعاع، بھان، گمک، ایک خاص قسم کی طرف جس کے اوپر پتلا پیتلی تار پلا ہوا ہوتا ہے جو ایک خاص وضع کی بین میں لگایا جاتا ہے جس کو صرف ماہر استاد بجا سکتا ہے

لَرْزِیْدَنی

फा. वि. काँपने योग्य, थर्राने योग्य ।

لَرْزِنْدَہ

کان٘پنے والا، لرزتا ہوا، کان٘پتا ہوا، تھرتھراتا ہوا، ہلتا ہوا

لَرْزِش

لرزنے کی کیفیت، رعشہ، کپکپی، تھرتھراہٹ، جنبش

لَرْزَہ پائی

(طب) پنڈلیاں تھرتھرانے کی بیماری .

لَرَکُّب

مرکب ہونا ، ترکیب پانا ، کسی چیز کا کسی مین ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَر کے معانیدیکھیے

لَر

lar•लर

اصل: ترکی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا گز، جس سے زمین ناپی جاتی ہے، یہ ۱/۲ ۴ سے ۱/۲ ۶ فٹ تک لمبا ہوتا ہے
  • (ھ)۔ مذکر۔ زمین ناپنے کی ڈیڑھ لانبی چھڑی

اسم، مؤنث

  • ہار، لڑی

Urdu meaning of lar

  • Roman
  • Urdu

  • ek qism kaaGaz, jis se zamiin naapii jaatii hai, ye १/२ ४ se १/२ ६ fuT tak lambaa hotaa hai
  • (ha)। muzakkar। zamiin naapne kii De.Dh laa.nbii chha.Dii
  • haar, la.Dii

English meaning of lar

Noun, Masculine

  • a type of measuring rod for measuring land

लर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = लड़ (लड़ी)

 

  • एक विभक्ति जो एक वचनवाली संज्ञा के अन्त में आकर उसे बहु वचन बना देती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone