تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَرَزْ" کے متعقلہ نتائج

لَرَزْ

(سازگری) ستار یا سارنگی کی طربوں کی گونج یا جھنکار جو باج کے تاروں کو چھیڑںے سے گونجتی ہیں، شعاع، بھان، گمک، ایک خاص قسم کی طرف جس کے اوپر پتلا پیتلی تار پلا ہوا ہوتا ہے جو ایک خاص وضع کی بین میں لگایا جاتا ہے جس کو صرف ماہر استاد بجا سکتا ہے

لَرَزْ اُٹْھنا

تھرّا جانا، کان٘پ جانا، ڈر جانا

لَرز جانا

تھرّا جانا، کان٘پ اٹھنا، ڈر جانا

لَرَزْنا

(مجازاً) ڈر جانا

لَر٘زے

لرزہ (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ ، ترا کیب میں مستعمل.

لَرزہ

وہ کپکپی جو خوف یا بیماری کی حالت میں ہوتی ہے، تھرتھراہٹ، لرزش، رعشہ، (مجازاً) شدید خوف

لَرْزا

وہ کپکپی جو خوف یا بیماری کی حالت میں ہوتی ہے، تھرتھر کان٘پنا

لَرْزاں

کانپنے والا، تھرتھرانے والا، کان٘پتا ہوا، لرزتا ہوا

لَرْزَہ پائی

(طب) پنڈلیاں تھرتھرانے کی بیماری .

لَرْزَہ آنا

بھون٘چال آنا ، زلزلہ آنا ؛ لرزے کا بخار ہونا ، سردی لگ کے کپکپی کے ساتھ بخار آنا

لَرْزَہ آنا

کانپنا بھونچال آنا زلزلہ آنا (کنایۃً) خوف چھانا ؎

لَرْزا آنا

کان٘پنا ، کپکپی ہونا ؛ خوف طاری ہونا.

لَرْزاں تَرْساں

ک٘انپتا ڈرتا ہوا ، سہما ہوا ، لرزتا ہوا ، خوف سے تھرتھراتا ہوا.

لَرْزَہ بَاَنْدام

رک : لرزہ بَراَنْدام جو زیادہ مستعمل ہے.

لَرْزَہ ڈال٘نا

تھرتھراہٹ پیدا کرنا ، لرزش پیدا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَرَزْ کے معانیدیکھیے

لَرَزْ

laraz•लरज़

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

لَرَزْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لرزنے کی کیفیت، لرزش، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ
  • (سازگری) ستار یا سارنگی کی طربوں کی گونج یا جھنکار جو باج کے تاروں کو چھیڑںے سے گونجتی ہیں، شعاع، بھان، گمک، ایک خاص قسم کی طرف جس کے اوپر پتلا پیتلی تار پلا ہوا ہوتا ہے جو ایک خاص وضع کی بین میں لگایا جاتا ہے جس کو صرف ماہر استاد بجا سکتا ہے

شعر

Urdu meaning of laraz

  • Roman
  • Urdu

  • larazne kii kaifiiyat, larzish, thartharaahaT, kapkapaahaT
  • (saaz girii) sitaar ya saarangii kii tarbo.n kii guunj ya jhankaar jo baaj ke taaro.n ko chhe.Dne se guunjtii hain, shu.a, bhaan, gamak, ek Khaas kism kii taraf jis ke u.upar putlaa piitalii taar pilaa hu.a hotaa hai jo ek Khaas vazaa kii bain me.n lagaayaa jaataa hai jis ko sirf maahir ustaad bajaa saktaa hai

English meaning of laraz

Noun, Feminine

  • Waver, shake

लरज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सितार के छ: तारों में से पांचवां तार जो पीतल का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَرَزْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَرَزْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone