تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَرَزْنا" کے متعقلہ نتائج

لَرَزْنا

خوف، غصّے یا سردی وغیرہ سے تھرتھرانا، کانپنا، بدن میں رعشہ ہونا

جی لَرَزْنا

دل کا کان٘پنا، دل پر خوف چھانا، رعب غالب ہو جانا.

دِل لَرَزْنا

خوف کھانا، کن٘پنا، ڈرنا، گھبرانا، دہشت طاری ہونا

پاؤں لَرَزْنا

۔ پاؤں لڑکھڑانا۔

رُوح لَرَزْنا

خوف سے کان٘پنا ، دہشت طاری ہونا.

بوٹی لَرَزْنا

خوف یا غصے کے باعث تمام جسم کا لرزنا یا تھرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَرَزْنا کے معانیدیکھیے

لَرَزْنا

laraznaaलरज़ना

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَرَزْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (مجازاً) ڈر جانا
  • خوف، غصّے یا سردی وغیرہ سے تھرتھرانا، کانپنا، بدن میں رعشہ ہونا

اسم، مؤنث

  • لرزہ، جن٘بش، زلزلہ، ہلنا، جن٘بش میں آنا

Urdu meaning of laraznaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) Dar jaana
  • Khauf, gusse ya sardii vaGaira se thartharaanaa, kaa.npnaa, badan me.n raashaa honaa
  • larzaa, jumbish, zalzala, hilnaa, jumbish me.n aanaa

English meaning of laraznaa

Adverb

Noun, Feminine

लरज़ना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَرَزْنا

خوف، غصّے یا سردی وغیرہ سے تھرتھرانا، کانپنا، بدن میں رعشہ ہونا

جی لَرَزْنا

دل کا کان٘پنا، دل پر خوف چھانا، رعب غالب ہو جانا.

دِل لَرَزْنا

خوف کھانا، کن٘پنا، ڈرنا، گھبرانا، دہشت طاری ہونا

پاؤں لَرَزْنا

۔ پاؤں لڑکھڑانا۔

رُوح لَرَزْنا

خوف سے کان٘پنا ، دہشت طاری ہونا.

بوٹی لَرَزْنا

خوف یا غصے کے باعث تمام جسم کا لرزنا یا تھرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَرَزْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَرَزْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone