تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگ" کے متعقلہ نتائج

لَگ

لگنا کا فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

لَگ کے

۔(عو) پے درپے۔ برابر۔ بغیر ناغہ کئے۔ ؎ دو مہینے لگ کے علاج کرو تو فایدہ ہو۔

لَگ رَہنا

پڑ جانا .

لَگ کَر

پے در پے ، برابر ، مسلسل ، بلاناغہ ، مستقل مزاجی سے ، شوق اور جذبے سے .

لَگ جانا

مِل جانا ، جُڑ جانا ، متصل ہو جانا ، قریب آ جانا (رک : لگنا ، برائے مزید اسناد و معانی) .

لَگ چَلْنا

ساتھ ہو لینا، ہمراہ ہو لینا، پیچھے پھرنا

لَگ پَڑْنا

سر ہو جانا ، پیچھے لگا جانا ، گرویدہ ہو جانا ؛ چمٹ جانا .

لَگ بَیٹْھنا

مل کے بیٹھنا، قریب ہو کے بیٹھنا، پاس بیٹھنا، لگنا

لَگ گَئی جُوتی اُڑ گَئی کھے، پُھول پان سی ہو گَئی دیہ

بے شرم آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جوتیاں لگنے سے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی سے کہتا ہے کہ اس سے مٹّی جھڑ گئی اور جسم ہلکا ہو گیا.

لَگ لِپَٹ کے

محنت کرکے ، کوشش کرکے

لَگ بَگ

رک : لگ بھگ.

لَگ لِپَٹ کَر

۔(عو) محنت کرکے۔ کوشش کرکے۔ (بنات النعش) اس وقت میں ہوسکے تو لگ لپٹ کر علم و ہنر حاصل کرلیں۔ ۲۔مشترکہ قوّت سے مجموعی قوّت سے۔

لَگ بَھگ

قریب قریب، نزدیک، پاس، تقریباً

لَگ نَہ لَگنے دینا

۔ (عو۔ دہلی) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ الگ۔ تھلگ رکھنا۔ اخلاص نہ ہونے دینا۔

لَگَّا لَگ جانا

ربط ضبط کی صورت نکل آنا ، رسائی ہوجانا، کام بن جانا، موقع نکل آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگ کے معانیدیکھیے

لَگ

lag•लग

وزن : 2

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

لَگ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل لازم

  • لگنا کا فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل
  • تک، تلک
  • پاس، قریب
  • (ھ) (ہندو۔عم) لگنا کا ماضی، مرکبات ذیل میں مستعمل ہے

شعر

Urdu meaning of lag

  • Roman
  • Urdu

  • lagnaa ka phaul-e-amar, taraakiib me.n mustaamal
  • tak, tilak
  • paas, qariib
  • (ha) (hinduu।am) lagnaa ka maazii, murakkabaat jel me.n mustaamal hai

English meaning of lag

Sanskrit, Hindi - Intransitive verb

  • to be attached, adhere, apply, belong, tend

Preposition

  • to, up to, till, as far as, during

लग के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • के लिए। वास्ते। उदा०-लग मेल्हियौ रुपमणी।-प्रिथिराज।
  • तक। पर्यन्त।
  • तक

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी काम या बात की गहरी धुन। लगन।
  • लगे हुए होने की अवस्था या भाव।

لَگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone