تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَگ" کے متعقلہ نتائج

ڈَگ

قدم، دو قدم کے درمیان کا فاصلہ

ڈِگ

ڈِگنا (رک) کا حاصلِ مصدر ؛ تراکیب میں مستعمل.

ڈُگ

گُھون٘سا، مُکّا

ڈَگ جانا

گر جانا ؛ لڑکھڑا جانا.

ڈَگ رَکْھنا

قدم بڑھانا.

ڈَگ بَھرْنا

تیز قدم اٹھانا

ڈَگ ڈالْنا

ہمّت ہارنا.

ڈَگ مارْنا

لات مارنا.

ڈَگ مار

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و.

ڈَگ نامی

کُشتی کا ایک دان٘و.

ڈَگے ڈَگ

ہر ایک قدم پر .

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

ڈَگّی

(احشائیات) ہڈّی کا اُبھار ، پورِ ان٘گشت ، چوپایے کے گُھٹنے اور ٹخنے کی اُبھری ہوئی ہڈّی ، پونگے کی ہڈی.

ڈَگْہ

قدم.

ڈِگ پَہْلُو

(کہار) ڈگ پہلو . یعنی دہنے پہلو کی طرف اُون٘ٹ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَگ کے معانیدیکھیے

ڈَگ

Dag•डग

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ڈَگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدم، دو قدم کے درمیان کا فاصلہ
  • کھیت کو ناپنے کا ایک طریقہ، قدم سے فاصلہ کا تعیّن کرنا

صفت

  • ڈگّا ، بے ڈھب ، بد ڈول.

اسم، مؤنث

  • اُون٘چے درخت کے پھل توڑنے کی آنکڑے دار لمبی چھڑ جس میں پھل لینے کو ایک جالی آنکڑے کے قریب بندھی ہوتی ہے ، ڈنگی ، لگّّی.

شعر

Urdu meaning of Dag

  • Roman
  • Urdu

  • qadam, do qadam ke daramyaan ka faasila
  • khet ko naapne ka ek tariiqa, qadam se faasila ka ta.iiXaan karnaa
  • Digaa, be Dhab, bad Dol
  • u.uonche daraKht ke phal to.Dne kii aank.Dedaar lambii chhi.D jis me.n phal lene ko ek jaalii aank.De ke qariib bandhii hotii hai, Dingii, lagii

English meaning of Dag

Noun, Masculine

  • length of step or stride, pace, step

डग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उतना अवकाश या दूरी जितनी चलते या दौड़ते समय एक पैर एक बार उठाकर फिर रखने में पार की जाती है।
  • चलते या दौड़ते समय एक पैर को एक स्थान से उठाकर दूसरे स्थान पर रखने की क्रिया या भाव। क्रि० प्र०-देना।-भरना।-मारना।
  • चलने में जहाँ से पैर उठाया जाए और जहाँ रखा जाए उन दोनों स्थानों के बीच की दूरी; चलने में एक स्थान से पैर उठाकर दूसरे स्थान पर रखने की क्रिया की समाप्ति; कदम; फाल।

ڈَگ کے مترادفات

ڈَگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone