تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَزَگ" کے متعقلہ نتائج

گَزَگ

وہ چیز جو شراب یا افیون استعمال کرنے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لئے کھائی جائے ، نقل .

گَزَگ کَرنا

ناشتے کے بجائے کھانا ، چٹ کرنا ، اڑانا .

گَزَگ ہونا

گز ک کرنا (رک) کا لازم ، بطور نُقل کھایا جاتا .

گَزَگ دان

گزک (کباب وغیرہ) رکھنے کا ظرف .

گُزَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

گَزَہ

फा.पं. नगाड़ा बजाने की लकड़ी, एक प्रकार | का तीर।

گَزا

چوٹ ، زخم ؛ نقصان گھانا .

گَزی

ادنیٰ قسم کا ایک سوتی دیسی کپڑا جو موٹا اور گھٹیسا قسم کا ہوتا ہے عموما کھڈی پر بُنا جاتا ہے، کھدر

گَز

لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ یا آلہ جو عمومالکڑی یا لوہے کی سلاخ پرمبنی ہوتا ہے اس کی لمبائی تین فٹ یا چھتیس انج ہوتی ہے

گَزَک

وہ چیز جو کسی نشہ پینے کے بعد منھ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے کھائیں، نقل

گنگ

(کان کاری) بہراپن، کان میں ٹینٹ ہونے کی وجہ سے پردے میں حبس ہونا

گُرْگ

بھیڑیا، ایک مشہور درندہ

گَزْم

फा. पुं.-झाऊ का पेड़।।

گِزلِگ

कलम बनाने का चाकू।

گَزَپ

(کہاری) بالکی اور اسی قسم کی سورایاں کا اگلا چھوٹا اور سیدھا ڈنڈا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَزَگ کے معانیدیکھیے

گَزَگ

gazag•गज़ग

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَزَگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جو شراب یا افیون استعمال کرنے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لئے کھائی جائے ، نقل .
  • کُٹے ہوئے تل اور کھانڈ یا گڑ سے تیار کی ہوئی ایک خستہ مٹھائی جو دوسری کے موسم میں استعمال کی جاتی ہے .

Urdu meaning of gazag

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo sharaab ya afyuun istimaal karne ke baad mu.nh ka zaayqaa badalne ke li.e khaa.ii jaaye, naqal
  • kuTe hu.e til aur khaanD ya ga.D se taiyyaar kii hu.ii ek Khastaa miThaa.ii jo duusrii ke mausam me.n istimaal kii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَزَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَزَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone