تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلَگ" کے متعقلہ نتائج

بِلَگ

الگ، جدا

بِلَگ مانْنا

ناخوش ہونا ، ناراض ہونا.

بِلَگْنا

جدا ہونا ، الگ ہونا

بِلْگائی

الگ ہونے کی کیفیت ، جدائی ، علیٰحد گی

بِلگاو

الگ ہونے کی کیفیت ، جدائی ، علیٰحد گی

بِلْگَر

ایک درخت جو عام طور سے باغوں میں خوبصورتی کے لیے لگایا جاتا ہے

بِلْگانا

الگ ہونا، جدا ہونا، دور ہونا، صاف طرح سے یا نمایاں دکھائی دینا

بَلا

آزمائش، ابتلا

باگ

وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلے

جی ہاں، کلمئہ ایجاب

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

بَل

زور، طاقت، قدرت

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلَگ کے معانیدیکھیے

بِلَگ

bilag•बिलग

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِلَگ کے اردو معانی

سنسکرت

  • الگ، جدا
  • جدائی، اختلاف ، نااتفاقی
  • ناگواری، رنج، کینہ، بعض

Urdu meaning of bilag

  • Roman
  • Urdu

  • alag, judaa
  • judaa.ii, iKhatilaaf, naa.ittifaaqii
  • naagavaarii, ranj, kiina, baaaz

बिलग के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • अलग

بِلَگ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone