تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگ کے" کے متعقلہ نتائج

لَگ کے

۔(عو) پے درپے۔ برابر۔ بغیر ناغہ کئے۔ ؎ دو مہینے لگ کے علاج کرو تو فایدہ ہو۔

لَگ لِپَٹ کے

مشترکہ قوت سے مجموعی قوت سے

دَولَت کے پَر لَگ گئے

دولت جلد خرچ ہو گئی

پَٹّی سے لَگ کے رونا

۔ پلنگ کی پٹی کے پاس بیٹھ کر رونا۔ ؎ (نوٹ) عورتیں پٹی سے لگ کر بیٹھنے کو فال بد سمجھتی ہیں۔

دَولَت کے پاؤں لَگ گئے

دولت جلد خرچ ہو گئی

گَلے لَگ کے رونا

رک: گلے لگا کے رونا، کسی کے گلے میں ہاتھ ڈال کر رونا، درد مندوں کا آپس میں اظہارِ غم کرنا.

کُشْتوں کے پُشْتے لَگ جانا

۔(کنایۃً) ڈھیر ہوجانا لاشوں کا۔

کُشْتوں کے تودے لَگ جانا

رک : کشتوں کے پشتے لگ جانا.

بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے

گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

آزار اڑ کے لگ جانا

بیماری کا ایک دوسرے کو لگ جانا

آخر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

آخر اپنے ہاتھ سے اپنا نقصان ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگ کے کے معانیدیکھیے

لَگ کے

lag keलग के

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

لَگ کے کے اردو معانی

  • ۔(عو) پے درپے۔ برابر۔ بغیر ناغہ کئے۔ ؎ دو مہینے لگ کے علاج کرو تو فایدہ ہو۔

Urdu meaning of lag ke

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) pai darpe। baraabar। bagair naagaa ki.e। do mahiine lag ke i.ilaaj karo to phaa.edaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگ کے

۔(عو) پے درپے۔ برابر۔ بغیر ناغہ کئے۔ ؎ دو مہینے لگ کے علاج کرو تو فایدہ ہو۔

لَگ لِپَٹ کے

مشترکہ قوت سے مجموعی قوت سے

دَولَت کے پَر لَگ گئے

دولت جلد خرچ ہو گئی

پَٹّی سے لَگ کے رونا

۔ پلنگ کی پٹی کے پاس بیٹھ کر رونا۔ ؎ (نوٹ) عورتیں پٹی سے لگ کر بیٹھنے کو فال بد سمجھتی ہیں۔

دَولَت کے پاؤں لَگ گئے

دولت جلد خرچ ہو گئی

گَلے لَگ کے رونا

رک: گلے لگا کے رونا، کسی کے گلے میں ہاتھ ڈال کر رونا، درد مندوں کا آپس میں اظہارِ غم کرنا.

کُشْتوں کے پُشْتے لَگ جانا

۔(کنایۃً) ڈھیر ہوجانا لاشوں کا۔

کُشْتوں کے تودے لَگ جانا

رک : کشتوں کے پشتے لگ جانا.

بھینس کا گوبَر بھَینس کے چوتَڑوں کو لَگ جاتا ہے

گو بڑے آدمیوں کی آمدنی بہت ہوتی ہے لیکن سب خرچ ہو جاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

آزار اڑ کے لگ جانا

بیماری کا ایک دوسرے کو لگ جانا

آخر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

آخر اپنے ہاتھ سے اپنا نقصان ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone