تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لگ لگ" کے متعقلہ نتائج

لگ لگ

۔ (ف) مذکر۔ ایک قسم کا پرند جس کی گردن پاؤں اور چونچ دراز ہوتی ہے اس کو عربی میں لق لق کہتے ہیں۔

حاجی لَگ لَگ

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کیتے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

گَلے لَگ لَگ کَر رونا

۔مل کر رونا۔ دوہمدروں یا دردمندوں کا باہم مل کر اظہار درد کرنا۔

لَگَّا لَگ جانا

ربط ضبط کی صورت نکل آنا ، رسائی ہوجانا، کام بن جانا، موقع نکل آنا.

لَگ

لگنا کا فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

لَگ کے

۔(عو) پے درپے۔ برابر۔ بغیر ناغہ کئے۔ ؎ دو مہینے لگ کے علاج کرو تو فایدہ ہو۔

تَو لَگ

تب تک ، اس وقت تک

یاں لَگ

یہاں تک

جُوں لَگ

رک : جب لگ .

لَگ رَہنا

پڑ جانا .

لَگ کَر

پے در پے ، برابر ، مسلسل ، بلاناغہ ، مستقل مزاجی سے ، شوق اور جذبے سے .

کَہاں لَگ

رک : کہاں تک.

لائی لَگ

جو اپنی عقل سے کام نہ لے اور دوسرے کے کہنے پر عمل کرے ، بیوقوف ، نادان ، مورکھ

اردو، انگلش اور ہندی میں لگ لگ کے معانیدیکھیے

لگ لگ

lag-lag•लग-लग

اصل: ہندی

وزن : 22

مادہ: لَگ

  • Roman
  • Urdu

لگ لگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ (ف) مذکر۔ ایک قسم کا پرند جس کی گردن پاؤں اور چونچ دراز ہوتی ہے اس کو عربی میں لق لق کہتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • ایک آبی پرند جس کی ٹانگیں بھوری ، لمبی اور چونچ بہت چوڑی اور لمبی ہوتی ہے ، سارس ، لَق لَق.

Urdu meaning of lag-lag

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (pha) muzakkar। ek kism ka parind jis kii gardan paanv aur chonch daraaz hotii hai is ko arbii me.n luk luk kahte hai.n
  • ek aabii parind jis kii Taange.n bhuurii, lambii aur chonch bahut chau.Dii aur lambii hotii hai, saaras, luk luk

लग-लग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार की लगावट या आरंम्भिक या हलका रूप।
  • किसी प्रकार के संबंध की ऐसी बात चीत जो अभी चल रही हो। जैसे-उनके लड़के का अभी ब्याह तो नहीं हुआ है पर लग-लग लगी है, अर्थात् बात-चीत चल रही है। वि० [अव्य० लकलक] १. बहुत दुबला-पतला २. कोमल। सुकु मार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لگ لگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لگ لگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone