تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَفْتَگ" کے متعقلہ نتائج

خَفْتَگ

خواب میں بّرانا، نیند کی حالت میں زور سے باتیں کرنا

خُفْتگی

نیند کی حالت، حالتِ خواب

خُفْتَگان

سونے والے، سوئے ہوئے، خوابیدہ

خُفْتَگانِ خاک

مٹی میں سونے والے، مُردے

خَفْتی

خبطی ، حواس باختہ ، بد حواس ، بیوقوف .

خُفْتَہ

سویا ہوا، خوابیدہ

خِفَّت

۱. شرمندگی ، ندامت ، خجالت

خُفْتَک

फा. पु. काबूस का रोग, दे. 'काबूस'।

نِیم خُفْتَگی

doze, drowsiness

خَسْتَہ

ایک بہت پتلی انتہائی بُھربُھری پُوری جو لکھنئو اور اطراف میں بہت دستیاب ہے.

خَسْتَگی

زخمی یا مجروح ہونے کی حالت

خُفْتَہ پا

سُست قدم .

خُونِ خُفْتَہ

وہ قتل جس کا ابھی قصاص نہ لیا گیا ہو

خُفْتَہ نَصِیب

جس کی قسمت اچھی نہ ہو، بدنصیب، بدقسمت، خفتہ بخت

آبِ خُفْتَہ

بلور، شیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَفْتَگ کے معانیدیکھیے

خَفْتَگ

KHaftag•ख़फ़्तग

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خَفْتَگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خواب میں بّرانا، نیند کی حالت میں زور سے باتیں کرنا

Urdu meaning of KHaftag

  • Roman
  • Urdu

  • Khaab me.n baraanaa, niind kii haalat me.n zor se baate.n karnaa

English meaning of KHaftag

Noun, Masculine

  • to talk in sleep

ख़फ़्तग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़्वाब में बड़बाना, नींद की हालत में ज़ोर से बातें करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَفْتَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَفْتَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone