تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرَگ" کے متعقلہ نتائج

نَرَگ

۲۔ گندگی ، پائخانہ ، ُ گو ۔

نَرَگ گامی

دوزخی ، جہنمی ۔

نَرگَہ

رک : نرغہ ۔

نَرگِسِیَّت زَدَہ

خودپسندی کا مارا ہوا ؛ (مجازاً) خودپرست نیز انانیت پر مبنی ، خودستائی والا ، نہایت ذاتی ۔

نَرگِس مادَہ

نرگس کے پھول کی ایک قسم جس کی پتیاں زیادہ اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، صدبرگ ، مضاعف ۔

نَرگِسی قَلِیَہ

نرگسی کوفتوں کا بھنا ہوا سالن

نَرگِسی کوفتَہ

انڈے کو ابال کر قیمے میں لپیٹ کر پکایا ہوا اور بعد میں بیچ سے کاٹا ہوا کوفتہ جس کی وجہ سے وہ آنکھ کی شکل کا بن جاتا ہے اسی کیفیت سے اسے نرگسی کوفتہ کہتے ہیں

نَرْگِسِ شَہْلا

نرگس کا پھول جس کے پیالے میں گہرے رنگ کی پتیاں ہوں اور ان میں سرخی کی جھلک ہو، اسے نشیلی آنکھ سے تشبیہ دی جاتی ہے، سیاہی مائل نرگس

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

نرگس چمن

نرگس کے پھولوں کا باغ یا گلستان، بہت خوبصورت جگہ

نَرگِس مَستانَہ

نرگس چشم، جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا

نَرگِسیَّت

اپنے آپ کی حد سے زیادہ ستائش اور خود فریفتگی، اپنی ذات یا جسمانی صفات کے ساتھ غیر معمولی لگاؤ، خود پرستی، خودپسندی، انانیت

نرگس چمن

narcissus flower of the garden, the beloved

نَرگِس فَتّان

(مجازاً) فتنہ انگیز آنکھ ؛ (کنا یۃ ً) چشم معشوق ۔

نَرگِسِ عَبہَری

ایک قسم کی نرگس جس کا درمیانی حصہ زرد ہوتا ہے ، پیلی نرگس ؛ (کنا یۃ ً) خوبصورت آنکھیں ، چشم معشوق ۔

نَرگِسِ طَنّاز

شوخ ، عشوہ طراز ، ناز کرنے والی آنکھ

نِرگُن بھَجَن

وہ بھجن جس میں صرف خدا کی ذات کا بیان ہو، توحیدی بھجن

نَرگِسِ چَشم

جس کی آنکھیں بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا

نِرگُن بَھگتی

اللہ کو ایک ماننا، توحید پرستی

نِرْگُن

بے گن یعنی بے صفات، خوبیوں سے خالی، صفات سے عاری، صفات سے خالی، نا اہل، بے ہنر، نالائق، نکما، بے مصرف، خراب، برا، ناداں، بے شعور

نَرگِس دان

نرگس کے پھول رکھنے کا برتن ، وہ گل دان جس میں نرگس کے پھول رکھتے ہیں نیز گل دان جو نرگس سے مشابہہ ہوتا ہے ۔

نَرْگِسی

نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)

نَرگِسی شَخصِیَّت

وہ شخص جو نہایت خود پسند ہو، خود پرست، مطلبی

نَرگِس آسا

نرگس کی طرح ، نرگس کی مانند ۔

نَرگِس آبی

کنول کا پھول ، نیلوفر ۔

نَرگِس زار

وہ جگہ جہاں نرگس کے پھول بہت ہوں ۔

نِرگُنا

رک : نرگن ۔

نِرگَندھ

جس میں خوشبو یا بدبو کچھ بھی نہ ہو ، بے بو ، جو بودار نہ ہو

نَرگِسِیْ زَنْ

چشمک کرنے والا، آنکھ سے اشارہ کرنے والا

نَرگِس ناز

کنا یۃً: معشوق کی آنکھ

نِرگُنْڈی

ایک روئیدگی جس کے پتے چھوٹے اور جڑ گانٹھ ہوتی ہے جو سینڈھ اور پرانے سبنھالو کی جڑوں میں سے نکلتی ہے اس کا رنگ نہایت سرخ ہوتا ہے اور سوکھ کر سیاہ پڑ جاتی ہے ، نیگڑ ، نیل سمبھالو ، سبنھالو ۔

نَرگِسی آنکھ

نرگس کے پھول سے مشابہہ آنکھ ، خوبصورت آنکھ ۔

نَرگِسی رَنگ

نرگس کے پھول کا سا رنگ ، زردی مائل رنگ ۔

نَرگِس جادُو

وہ آنکھ جس میں سحر ہو

نَرگِس پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں اُبلے ہوئے انڈوں کو قیمے کے درمیان رکھ کر کوفتے بنا کر اور درمیان سے کاٹ کر چاول میں رکھتے ہیں، نرگسی پلاؤ

نرگستان

وہ مقام جہاں بہت سے نرگس کے درخت ہوں

نَرگِس پُھولنا

گل نرگس کا شگفتہ ہونا ، نرگس کے پھول کا کھلنا ۔

نَرگِس بیمار

beautiful eyes like a Narcissus which seldom rise

نَرگِسی چَشم

وہ جس کی آنکھ نرگس سے مشابہ ہو ، بڑی یا خوبصورت آنکھوں والا ؛ مراد : معشوق ۔

نَرگِسی بُوٹا

نرگس کے پھول کا نقش جو نرگسی کپڑے پر کاڑھا یا چھاپا ہوا ہوتا ہے ۔

نَرگِسی کَباب

کباب جو بیضہء مرغ کا پوست دور کرکے قیمے کے ساتھ لپیٹ کر پکائے جاتے ہیں ۔

نَرگِسی پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں گوشت کے علاوہ ابلے ہوئے انڈوں پر قیمہ چڑھا کر کوفتے ڈالے جاتے ہیں پھر درمیان میں سے کاٹ دیتے ہیں جس سے وہ آنکھ کے مشابہہ ہو جاتے ہیں، نرگسی پلاؤ

نَرگِسِ مَخمُور

نشیلی آنکھ، متوالی آنکھ، چشم خمار آلود

نَرگِس رَنجُور

sad, anguished eyes of the beloved

نَرگِسی کَلچَر

نرگسی ثقافت ، خود پرستی میں مبتلا معاشرہ جس کے رہنے والے ہر وقت اس بارے میںچوکنا رہتے کہ کوئی ان سے سبقت نہ لے جائے ۔

نَرگِس نَیم باز

آدھی کھلی ہوئی آنکھ ، نیند میں ڈوبی ہوئی آنکھ ، غلافی آنکھ ، چشم معشوق

نَرگِسِ نِیم وا

رک : نرگس نیم باز ۔

نَرگِس کی آنکھ سے

(کنا یۃ ً) ٹکٹکی باندھ کے ۔

نَرگِسِ خواب آلُود

نیند میں ڈوبی ہوئی آنکھ، مست آنکھ

نَرگِس نِیم خواب

وہ آنکھ جو معشوقانہ انداز سے جھکی ہوئی ہو

نَر گاؤ

بیل، گائے کا متضاد ہم جنس

نَرگِسِستان

وہ مقام جہاں بہت سے نرگس کے پودے یا پھول ہوں ، نرگس کا چمن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرَگ کے معانیدیکھیے

نَرَگ

naragनरग

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: نَرَک

  • Roman
  • Urdu

نَرَگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ رک : نرک ۔
  • ۲۔ گندگی ، پائخانہ ، ُ گو ۔

Urdu meaning of narag

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ruk ha narak
  • ۲۔ gandgii, paa.ekhaanaa, go

English meaning of narag

Noun, Masculine

नरग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

نَرَگ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone