تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگ کَر" کے متعقلہ نتائج

لَگ کَر

پے در پے ، برابر ، مسلسل ، بلاناغہ ، مستقل مزاجی سے ، شوق اور جذبے سے .

کُولے سے لَگ کَر کَھڑا ہونا

ناراض ہونا ، خفگی کا اظہار کرنا ، رنج یا غصہ ظاہر کرنا.

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پیٹ سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو

رک : خصم کیا سُکھ سپنے کو الخ

سَر سے لَگ کَر تَلووں سے نِکَلْنا

آگ بگولہ ہو جانا ، شدید غُصّہ آنا ، کمالِ برافروختگی ہونا ، بہت ناگوار ہونا .

گَلے لَگ کَر رونا

رک: گلے لگا کے رونا، کسی کے گلے میں ہاتھ ڈال کر رونا، درد مندوں کا آپس میں اظہارِ غم کرنا.

گَلے لَگ لَگ کَر رونا

۔مل کر رونا۔ دوہمدروں یا دردمندوں کا باہم مل کر اظہار درد کرنا۔

گُھٹْنے سے لَگْ کَر بَیٹْھنا

(عور) گُھٹنے سے لگا کر بِٹھانا (رک) کا لازم .اگر اس طرح بیاہی بیٹیاں ماؤں کے گھٹنے سے لگی بیٹھی رہیں تو پھر بیاہنے سے فائدہ .

پَٹّی سے لَگْ کَر رونا

پلن٘گ کے پاس بیٹھ کر رونا (جسے عورتیں فال بد سمجھتی ہیں).

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچوں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

لَگ لِپَٹ کَر

۔(عو) محنت کرکے۔ کوشش کرکے۔ (بنات النعش) اس وقت میں ہوسکے تو لگ لپٹ کر علم و ہنر حاصل کرلیں۔ ۲۔مشترکہ قوّت سے مجموعی قوّت سے۔

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچ جاؤں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کیتے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگ کَر کے معانیدیکھیے

لَگ کَر

lag kar•लग कर

  • Roman
  • Urdu

لَگ کَر کے اردو معانی

  • پے در پے ، برابر ، مسلسل ، بلاناغہ ، مستقل مزاجی سے ، شوق اور جذبے سے .

Urdu meaning of lag kar

  • Roman
  • Urdu

  • pai dar pai, baraabar, musalsal, bilaanaagaa, mustaqil mizaajii se, shauq aur jazbe se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone