تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَانا" کے متعقلہ نتائج

لینا

نذرانہ یابھین٘ٹ حاصل کرنا؛ ٹیکس وصول کرنا.

line

ڈورا

لینا لینا

دوڑیو، پکڑیو، جانے نہ پائے

لینے

لینا (رک) کی مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا کَرکے

حاصل کر کے ، وصول کر کے نیز قرض کے کر.

لینا لِوانا

۔ (کنایۃً) قرضہ۔ جو یافتنی ہو۔ (توبۃ النصوح) افسوس کہ موت نے مجھ کو مہلت نہ دی لوگوں کا لینا دینا حساب کتاب بڑے بڑے بکھیڑے ہیں اجل سر پر آ پونہچی تمام لینا لوانا مارا پڑا۔

لینا دینا ساڑھے بیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

لینا نہ دینا کاڑھے پھرے حسینا

خواہ مخواہ دخل دینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا نَہ ایک، دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا ایک نَہ دینا دوئی

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نِکَلنا

نال نکالنا (رک) کا لازم ، ہر داؤ پر نال نکالی جانا

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

لِینَا دِینَا

لین دین ، داد و ستد کرنا.

لینا نِکالنا

ہر داؤں پر جواریوں کی رقم میں سے اڈے کا محصول کاٹ لینا ، ٹیکس وصول یا ادا کرنا

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

lane

گَلی

lune

چاند نما کوئی بھی چیز

لانے

لانا، حاصل کرنا، لے کرآنا، تحسین حاصل کرنا

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لائِنی

(تارکشی) تارکش کے چرخ یا چرخی کے بیچ کی سوراخ دار چوبی لاٹ جو کِیلے پر کھومتی ہے ، بھوگلی

آ لینا

۱. ( محسوس یا معقول شے کو ) گھیر لینا ، گرفت میں لے لینا.

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

لے آنا

۔ جاکر کسیکو ساتھ لانا۔ ساتھ لانا۔

لے آنا

fetch, bring, produce

lone

اَکیلا

لونا

وہ شور، جو دیواروں یا زمین پر پیدا ہوتا ہے

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

لَونَہ

मुंह पर मलने का पाउडर, मुखचूर्ण, ग़ाज़ा।।

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

lino

لینولیمlinoleum کا اختصار۔.

llano

وسيع چٹيل ميدان

عَلانی

کُھلا ہوا ، بالکل ظاہر اور واضح ،عیاں ، ظاہری طور پر (پوشیدہ کی ضد).

linear perspective

خَطی تَناظُر

lineage

آبا و اَجْداد

linearity

قطاریت

linear

خَطّی

lineal

lineament

کوئی نمایاں نقش یا شناخت خصوصاً چہرے کے خدوخال

lineation

سطر کشی ،خطوط ڈالنا ۔.

لینے کے دینے پڑنا

جان کے لالے پڑنا ، مصیبت پڑنا

لینے کے دینے پَڑ جانا

۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔

لین پَڑنا

قطار لگنا ، صف میں ہونا.

لینے کو بَڑْھنا

استقبال کے کیے آگے بڑھنا ، پیشوائی کو بڑھنا

لینےکو مَچْھلی دینے کو کانٹا

قرض لیتے وقت بہت نرمی کرنا دیتے وقت اکڑنا

لینے کو مَچْھلی دینے کے کانٹے

رک : لینے کو مچھلی دینے کو کان٘ٹا.

کیا لینا

کوئی غرض نہیں ؛ بے مصرف ہے ، بے کار ہے.

لائِن باندْھنا

قطار لگانا ، صف بستہ ہونا

لینے میں نَہ دینے میں

نفع میں نہ نقصان میں، بُرے میں نہ بھلے میں، بے تعلق اور بے غرض

لین بانْدْھنا

قطار میں کھڑے ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَانا کے معانیدیکھیے

لَانا

laanaaलाना

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: اسلامیات ہندو قدیم بازاری

  • Roman
  • Urdu

لَانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.
  • (بازاری) رنڈی بلانا ، کٹنا پا کرنا ، دلہ پن کرنا ، سودا کرانے والا ، آڑھتیا.
  • (قدیم) ملنا ، لگانا.
  • (وئی لفظ وغیرہ) تقریر یا تحریر میں استعمال کرنا ، ادا کرنا یا استعمال کرنا ، تحریر کرنا ، پیش کرنا ، بیان کرنا.
  • (ہندو) چُھونا ، بھڑانا ، مس کرنا ، جوڑنا ، رابطہ کرنا.
  • آنے دینا.
  • اختیار کرنا (اسلام وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • ایک حالت سے دوسری حالت پر لے آنا ، ایک صورت حال سے چُھڑا کر دوری صورت حال پیدا کرنا ؛ ڈھب پر لانا.
  • بطور لاحقہ نیز مصادر کے تعدبے کی علامت جیسے رلانا (رونا سے) جلانا (جان سے) پلانا (پینا سے) سلانا (سونا)
  • توجہ دلانا ، متوجہ کرنا ، آمادہ کرنا.
  • جننا.
  • خرید کر لانا ، مول لینا.
  • شامل کرنا ، رکھنا ، جگہ دینا ، ملانا ، انضمام ، اشتراک.
  • کسی چیز یا شخص کو ایک جگ سے دوسری جگہ لے آنا ، حاضر کرنا ، موجود کر دینا.
  • . لگانا ، ڈالنا.
  • ۔(ھ) ۱۔لے آنا۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ لانا۔ میز یہاں لاؤ۔ ۲۔حاضر کرنا۔ پیش کرنا۔ سامنے کرنا۔ ؎ دیکھو حیلہ لانا۔ ۳۔اٹھانا۔ برپا کرنا۔ ؎ ۴۔مول لینا۔ خریدنا۔ پانچ روپے سیر لائے اور چھ روپے سیر بیچ دیا۔ ۵۔ملانا جیس ہاتھ لاؤ۔ ۶۔برداشت کرنا۔ ؎ ۷۔دکھانا۔ ؎ ۸۔پیدا کرنا۔ ؎ ۹۔آنے دینا۔ دکھانا۔ ؎ ۱۰۔لی کر پیدا ہونا۔ ؎ ۱۱۔شامل کرنا۔ تم یہ دری کیوں اس جگہ لائے۔ ۱۲۔ پکڑنا جیسے رنگ لانا۔ ۱۳۔کٹنا پا کرنا۔ وہ اس کے واسطے عورتیں لاتا ہے۔

اسم، مذکر

  • محصول ، چنگی ، اُجرت ، کرایہ ، لگان ، تراکیب جیسے لانا بندی ، لانا لگانا میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • paida karnaa, byaan karnaa, zaahir ya numaayaa.n karnaa, saamne laanaa
  • (baazaarii) ranDii bulaanaa, kaTnaa pa karnaa, dilaa pan karnaa, saudaa karaane vaala, aa.Dhatiyaa
  • (qadiim) milnaa, lagaanaa
  • (ve lafz vaGaira) taqriir ya tahriir me.n istimaal karnaa, ada karnaa ya istimaal karnaa, tahriir karnaa, pesh karnaa, byaan karnaa
  • (hinduu) chhuunaa, bhi.Daanaa, mas karnaa, jo.Dnaa, raabita karnaa
  • aane denaa
  • iKhatiyaar karnaa (islaam vaGaira ke saath mustaamal
  • ek haalat se duusrii haalat par le aanaa, ek suurat-e-haal se chhu.Daa kar duurii suurat-e-haal paida karnaa ; Dhab par laanaa
  • bataur laahiqa niiz musaadir ke taadbe kii alaamat jaise rulaanaa (rona se) jalaanaa (jaan se) pilaanaa (piina se) sulaanaa (sonaa
  • tavajjaa dilaana, mutvajjaa karnaa, aamaada karnaa
  • jinnaa
  • Khariid kar laanaa, muul lenaa
  • shaamil karnaa, rakhnaa, jagah denaa, milaana, inzimaam, ishtiraak
  • kisii chiiz ya shaKhs ko ek jag se duusrii jagah le aanaa, haazir karnaa, maujuud kar denaa
  • . lagaanaa, Daalnaa
  • ۔(ha) १।le aanaa। ek jagah se duusrii jagah laanaa। mez yahaa.n laa.o। २।haazir karnaa। pesh karnaa। saamne karnaa। dekho hiila laanaa। ३।uThaanaa। barpa karnaa। ४।muul lenaa। Khariidnaa। paa.nch rupay sair laa.e aur chhः rupay sair biich diyaa। ५।milaana jais haath laa.o। ६।bardaasht karnaa। ७।dikhaanaa। ८।paida karnaa। ९।aane denaa। dikhaanaa। १०।lekar paida honaa। ११।shaamil karnaa। tum ye darii kyo.n us jagah laa.e। १२। paka.Dnaa jaise rang laanaa। १३।kaTnaa pa karnaa। vo is ke vaaste aurte.n hai।
  • mahsuul, chungii, ujrat, kiraaya, lagaan, taraakiib jaise laanaa bandii, laanaa lagaanaa me.n mustaamal

English meaning of laanaa

Transitive verb

  • adduce, bring, buy, yield
  • apply, use, present
  • bring, fetch, usher
  • include
  • introduce
  • persuade, win over
  • procure
  • purchase, buy
  • yield, produce

लाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कोई वस्तु उठाकर या व्यक्ति को अपने साथ चलाकर कहीं से ले आना या पहुंचाना। संयो० क्रि०-देना।
  • समक्ष या सामने लाकर उपस्थित करना। जैसे-किसी के सामने कोई मामला या विषय लाना।
  • कहीं से लेकर आना; सामने लाकर उपस्थित करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لینا

نذرانہ یابھین٘ٹ حاصل کرنا؛ ٹیکس وصول کرنا.

line

ڈورا

لینا لینا

دوڑیو، پکڑیو، جانے نہ پائے

لینے

لینا (رک) کی مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا کَرکے

حاصل کر کے ، وصول کر کے نیز قرض کے کر.

لینا لِوانا

۔ (کنایۃً) قرضہ۔ جو یافتنی ہو۔ (توبۃ النصوح) افسوس کہ موت نے مجھ کو مہلت نہ دی لوگوں کا لینا دینا حساب کتاب بڑے بڑے بکھیڑے ہیں اجل سر پر آ پونہچی تمام لینا لوانا مارا پڑا۔

لینا دینا ساڑھے بیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

لینا نہ دینا کاڑھے پھرے حسینا

خواہ مخواہ دخل دینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا نَہ ایک، دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا ایک نَہ دینا دوئی

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نِکَلنا

نال نکالنا (رک) کا لازم ، ہر داؤ پر نال نکالی جانا

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

لِینَا دِینَا

لین دین ، داد و ستد کرنا.

لینا نِکالنا

ہر داؤں پر جواریوں کی رقم میں سے اڈے کا محصول کاٹ لینا ، ٹیکس وصول یا ادا کرنا

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

lane

گَلی

lune

چاند نما کوئی بھی چیز

لانے

لانا، حاصل کرنا، لے کرآنا، تحسین حاصل کرنا

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لائِنی

(تارکشی) تارکش کے چرخ یا چرخی کے بیچ کی سوراخ دار چوبی لاٹ جو کِیلے پر کھومتی ہے ، بھوگلی

آ لینا

۱. ( محسوس یا معقول شے کو ) گھیر لینا ، گرفت میں لے لینا.

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

لے آنا

۔ جاکر کسیکو ساتھ لانا۔ ساتھ لانا۔

لے آنا

fetch, bring, produce

lone

اَکیلا

لونا

وہ شور، جو دیواروں یا زمین پر پیدا ہوتا ہے

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

لَونَہ

मुंह पर मलने का पाउडर, मुखचूर्ण, ग़ाज़ा।।

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

lino

لینولیمlinoleum کا اختصار۔.

llano

وسيع چٹيل ميدان

عَلانی

کُھلا ہوا ، بالکل ظاہر اور واضح ،عیاں ، ظاہری طور پر (پوشیدہ کی ضد).

linear perspective

خَطی تَناظُر

lineage

آبا و اَجْداد

linearity

قطاریت

linear

خَطّی

lineal

lineament

کوئی نمایاں نقش یا شناخت خصوصاً چہرے کے خدوخال

lineation

سطر کشی ،خطوط ڈالنا ۔.

لینے کے دینے پڑنا

جان کے لالے پڑنا ، مصیبت پڑنا

لینے کے دینے پَڑ جانا

۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔

لین پَڑنا

قطار لگنا ، صف میں ہونا.

لینے کو بَڑْھنا

استقبال کے کیے آگے بڑھنا ، پیشوائی کو بڑھنا

لینےکو مَچْھلی دینے کو کانٹا

قرض لیتے وقت بہت نرمی کرنا دیتے وقت اکڑنا

لینے کو مَچْھلی دینے کے کانٹے

رک : لینے کو مچھلی دینے کو کان٘ٹا.

کیا لینا

کوئی غرض نہیں ؛ بے مصرف ہے ، بے کار ہے.

لائِن باندْھنا

قطار لگانا ، صف بستہ ہونا

لینے میں نَہ دینے میں

نفع میں نہ نقصان میں، بُرے میں نہ بھلے میں، بے تعلق اور بے غرض

لین بانْدْھنا

قطار میں کھڑے ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone