تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا لینا" کے متعقلہ نتائج

کیا لینا

کوئی غرض نہیں ؛ بے مصرف ہے ، بے کار ہے.

دُنِیا سے کیا لینا

دنیا سے کوئی غرض نہیں ہے ، اُکتا گئے ہیں ، کوئی مطلب نہیں رہا.

کیا کا کِیا سَمَجْھ لینا

اور ہی کچھ سمجھنا ، غلط مفہوم لینا ، غلط معنی پہنانا.

دینا لینا کیا ہے عَجَب چِیز ہے

مفت کا کام لینا

اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا

جس کا اپنا تو کسی پر کچھ آتا نہ ہو دوسروں کا جو آتا ہو وہ دیتا نہ ہو، نہ اپنے قرض کی پروا نہ دوسرے کے قرض کی

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

کَہہ لینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

کَہوا لینا

أ کہوانا۔ ؎

کَہِیں لینے جانا ہے

قریب ہی ہے ، پاس ہی ہے ، دور نہیں ہے.

کی لینی پَتَّھر کی دینی

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا لینا کے معانیدیکھیے

کیا لینا

kyaa lenaa•क्या लेना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیا لینا کے اردو معانی

  • کوئی غرض نہیں ؛ بے مصرف ہے ، بے کار ہے.

Urdu meaning of kyaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii Garaz nahii.n ; bemusarraf hai, be kaar hai

क्या लेना के हिंदी अर्थ

  • कोई ग़रज़ नहीं , बेमुसर्रफ़ है, बे कार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone