تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینا کَرکے" کے متعقلہ نتائج

لینا کَرکے

حاصل کر کے ، وصول کر کے نیز قرض کے کر.

قُرْقی اُٹھا لینا

ضبطی چھوڑ دینا ، ضبطی سے واگزاشت کرنا.

قُرْق کَر لینا

رعب بٹھانا ، حکم چلانا.

قُرْق کَرا لینا

مال و اسباب یا جائداد وغیرہ ضبط کرانا.

بات کَرتے ہی گال کاٹ لینا

سامنا ہوتے ہی چوٹ کرنا

ہَوا سے باتیں کَرنے لَگنا

بہت تیز رفتار ہو جانا (رک : ہوا سے باتیں کرنا) ۔

طَبِیعَت وَجْد کَرْنے لَگْنا

طبیعت انتہائی خوش ہونا

کِرائے پَرْ لینا

مکان وغیرہ اُجرت دے کر استعمال کے لیے لینا، اجرت پر لینا

کَرکَر لانا

بیاہ کر لانا ، شادی کر کے لانا .

کِرائے کا گَھر لینا

اُجرت پر مکان حاصل کرنا.

کِرائے لینا

رک: کرائے پر لینا.

کِرائے کو لینا

اُجرت دے کر کوئی چیز عموماً مکان وغیرہ استعمال کے لیے لینا.

کَٹّے لَگْنا

(عور) خلافِ مرضی دوسرے کے صَرف میں لانا.

لِیلا کَرنا

نماشا کرنا ، کھیل دکھانا ، نقل اُتارنا.

کَڑکی لَگنا

be impoverished, be penniless

اردو، انگلش اور ہندی میں لینا کَرکے کے معانیدیکھیے

لینا کَرکے

lenaa karke•लेना करके

  • Roman
  • Urdu

لینا کَرکے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • حاصل کر کے ، وصول کر کے نیز قرض کے کر.

Urdu meaning of lenaa karke

  • Roman
  • Urdu

  • haasil kar ke, vasuul kar ke niiz qarz ke kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینا کَرکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینا کَرکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone