تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"linear" کے متعقلہ نتائج
linear کے لیے اردو الفاظ
linear کے اردو معانی
صفت
- خطی
- قطاری
- خط یا لکیر سے متعلق یا اس کے بارے میں
- رسی یا دھاگے سے مشابہ
- مخطط
- خط دار
- تنگ اور لمبا
- ڈور جیسا
- سیدھا
- مستقیم
- خطوط کا حامل یا خطوط پر مشتمل
- لکیر میں پھیلا ہوا
- لمبائی سے متعلق یا صرف ایک سمت کی پیمایش لیے
- (ریاضی) پہلے درجے کا جیسے مساوات
- مصوری سے متعلق جس میں خط کی حرکت اور توازن دونوں نمایاں ہوں
linear के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- खती
- क़तारी
- ख़त या लकीर से मुताल्लिक़ या इस के बारे में
- रस्सी या धागे से मुशाबेह
- मुख़त्तत
- ख़तदार
- तंग और लंबा
- डोर जैसा
- सीधा
- मुस्तक़ीम
- ख़ुतूत का हामिल या ख़ुतूत पर मुश्तमिल
- लकीर में फैला हुआ
- लंबाई से मुताल्लिक़ या सिर्फ़ एक सिम्त की पैमा यश लिए
- (रियाज़ी) पहले दर्जे का जैसे मुसावात
- मुसव्विरी से मुताल्लिक़ जिस में ख़त की हरकत और तवाज़ुन दोनों नुमायां हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (linear)
linear
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔