تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لونا" کے متعقلہ نتائج

لونا

وہ شور، جو دیواروں یا زمین پر پیدا ہوتا ہے

لَونَہ

मुंह पर मलने का पाउडर, मुखचूर्ण, ग़ाज़ा।।

لونا لَگْنا

کمزور ہونا ، بے طاقتی.

لُونا پَن

نمکینی

لونا چَماری

بنگال کی ایک مشہور و معروف جادوگرنی کا نام

لونار

وہ زمین جس میں لونا پیدا ہوتا ہے

پَچ لونَہ

ہاضمے کا چورن جس میں پان٘چ نمک ہوں

پَنچ لونا

जिसमें पाँच प्रकार के नमक पड़े या मिले हों

لینا

حاصل کرنا، پانا، وصول کرنا، صرف میں لانا، اخذ کرنا

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

لاوْنا

رک : لانا

لَونِیَہ

رنگنے کا رنگ (حشریات) نسیج کا قدرتی رنگ (انگ Pigment).

لِوانا

خریداری کے لیے ہموار کرنا، کوئی چیز اپنے ساتھ لے جانے کی ترغیب دینا، لے جانے کے لیے راضی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لونا کے معانیدیکھیے

لونا

lonaa•लोना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شور، جو دیواروں یا زمین پر پیدا ہوتا ہے
  • وہ زمین جس میں لون پیدا ہوتا ہے

صفت

  • سلونا، نمکین
  • کھاری، شور

Urdu meaning of lonaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shor, jo diivaaro.n ya zamiin par paida hotaa hai
  • vo zamiin jis me.n lon paida hotaa hai
  • salonaa, namkiin
  • khaarii, shor

English meaning of lonaa

Noun, Masculine

  • salt that effloresces from walls etc.

Adjective

  • salty, saline, acidic, brackish

लोना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह लवण जो पृथ्वी की दीवारों या मिट्टी में बनता है
  • लवणयुक्त, नमकीन
  • सलोना, सुंदर

विशेषण

  • ज़मीन में पैदा होने वाला लवण

لونا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone