تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَینی" کے متعقلہ نتائج

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

لِینِیَّہ

وہ حروفِ علّت جن کا ماقبل مفتوح ہو (مثلاً و اور ی).

اِنْتِہا لینی

بات کی تہ پانا، کس بات کی حد کا اندازہ لگانا.

کی دینی پَتَّھر کی لینی

جو اینْٹ مارے گا اسے پتھر کھانا پڑے گا، جو کسی پر سختی کرے گا اسے زیادہ سختی برداشت کرنا ہوگی.

کی لینی پَتَّھر کی دینی

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے

بُھول چُوک لینی دینی

کمی بیشی کر دی جائے گی، حساب بعد میں اچھی طرح کر لیا جائے گا اور جو لینا ہوگا لیا جائے گا جو دینا ہوگا دیا جائے گا

ہاتھ کی لینی ایک ہاتھ کی دینی

رک : اس ہاتھ لے اس ہاتھ دے.

اِیْنْٹ کی لیْنی پَتَّھر کی دیْنی

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَینی کے معانیدیکھیے

لَینی

lainiiलैनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

Urdu meaning of lainii

  • Roman
  • Urdu

  • bachcha janne ke qariib hone vaalii bhains yaanii vo bhains ya gaay jis ke hamal ke din puure ke din puure hoge huu.n aur thano.n main duudh aagyaa ho

लैनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चा पैदा करने के क़रीब होने वाली भैंस यानी वह भैंस या गाय जिसकी गर्भावस्था का समय पूरा हो गया हो और थनों में दूध आ गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

لِینِیَّہ

وہ حروفِ علّت جن کا ماقبل مفتوح ہو (مثلاً و اور ی).

اِنْتِہا لینی

بات کی تہ پانا، کس بات کی حد کا اندازہ لگانا.

کی دینی پَتَّھر کی لینی

جو اینْٹ مارے گا اسے پتھر کھانا پڑے گا، جو کسی پر سختی کرے گا اسے زیادہ سختی برداشت کرنا ہوگی.

کی لینی پَتَّھر کی دینی

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے

بُھول چُوک لینی دینی

کمی بیشی کر دی جائے گی، حساب بعد میں اچھی طرح کر لیا جائے گا اور جو لینا ہوگا لیا جائے گا جو دینا ہوگا دیا جائے گا

ہاتھ کی لینی ایک ہاتھ کی دینی

رک : اس ہاتھ لے اس ہاتھ دے.

اِیْنْٹ کی لیْنی پَتَّھر کی دیْنی

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone