زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’اسلامیات‘‘ سے متعلق الفاظ

’’اسلامیات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آداب

۴. شایستگی ، سلیقہ.

آنا

نازل ہونا ، (آسمان وغیرہ سے) نیچے اترنا.

اَرْکان

۱. کئی ستون ؛ میخیں (جن کے جڑے ہونے سے کوئی چیز قائم یا نصب ہو).

اِرْہاص

(اسلامیات) رسالت کے تمہیدی آثار، پیغمبری ملنے کا وقت قریب آنے کی علامت (جسے فرشتوں کا نظر آنا، غیب کی آوازیں سننا وغیرہ)

اَزْلام

فال نکالنے کے تیر . (اسلام سے پہلے عرب کے لوگ تیروں کے ذریعے قرعہ اندازی کی طرح فال نکالتے تھے اور ان کے فیصلے کے مطابق آپس میں امور کی تقسیم کرتے تھے) .

اُصُول

مسائل دینی میں فقیہ یا امام کے فتوے ، احکام شرع .

اَعْراف

(اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام (جہاں کے رہنے والے دوزخیوں اور جنتیوں کو پہچانیں گے

اَمْر و نَہی

اثبات و نفی

اَوصِیا

وہ اشخاص، جن کے حق میں وصیت کی گئی

اِیْمان

۱. (اسلام کے شرائط کے مطابق) دل سے خدا کا یقین اور زبان سے اقرار.

با وُضُو

وہ شخص جس نے مقررہ طریقے سے عبادت کے لئے من٘ھ ہاتھ وغیرہ دھویا ہو اور وہ ٹوٹا نہ ہو

بِدْعَت

۰۲ اختراع، اخداث ، نیا دستور، نئی رسم

بُلُوغ

۱. جوانی ، شباب.

بَیعِ جائِز

وہ بیع جو قانون (شرع اسلام) کی رو سے درست ہو

پاراٹا

(دکنی) چپاتی کی شکل کی مگر موٹی اور تہ دار روٹی یا ٹکیہ (قانون اسلام) .

تَثْوِیب

(اسلام) صبح کی اذان اور اقامت کے درمیان دو دفعہ ’حی علی الصلوۃ، حی علی الفلاح، کہنا

جَنَّت

پودوں سے بھرا ہونا زمیں کا، باغ ارم، باغ بدیع، ارم، باغ، بہشت، خلد، گلزار، گلستاں، فردوس

دور

(کشمیری) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ.

ساعَت

(فلسفۂ اسلام) قیامت کا دن ، روزِ حساب

عِصْمَت

۱. اپنے آپ کو گناہ سے بچانا، لغزش و خطا سے پاک ہونا، پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی.

فُرُوع

۱. شاخیں ؛ (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل ؛ ذیلی یا تحتی باتیں ؛ شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں .

قَومَہ

نماز کا ایک رکن، نماز میں رکوع کے بعد کھڑا ہونا

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

مُحَمّد

بے حد تعریف والا، حَمد کیا گیا، بہت تعریف کیا گیا، نہایت سراہا گیا، نبیٔ آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی (اسلامی ناموں کے ساتھ برکت کے لیے مستعمل)

مُسَلْمانی

۔(ف۔بمعنی اسلام) مونث۔ مسلمان ہونا ۲۔(اردو) بچوں کا آلۂ تناسل ۳۔ ختنہ۔ ختنہ کی تقریب (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)۳۔(ہندو)عم ۔مسلمان عورت۔

مِیزان

۱۔ (i) ترازو ، دو پلڑوں والا وزن معلوم کرنے کا آلہ ، تکڑی ، تلا ۔

کُرْسی

(کنایۃً) درجہ ، عہدہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone